ویسٹ انڈیز سے ٹی ٹوئنٹی سیریز : نئے بیٹرز کو کیا مشکلات درپیش ؟ صائم ایوب نے بتادیا
Ali1234Researcher
ویسٹ انڈیز سے ٹی ٹوئنٹی سیریز : نئے بیٹرز کو کیا مشکلات درپیش ؟ صائم ایوب نے بتادیا
Share
پاکستان ٹیم کے نوجوان کرکٹر صائم ایوب کا کہنا ہے کہ فخرزمان کے ساتھ یہی پلان کیا تھا کہ ٹائم لیں گے اور غیرضروری شاٹس کھیلنے سے گریز کریں گے۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈرہل میں کھیلے جانے والے میچ سے متعلق جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے نوجوان کرکٹر صائم ایوب کا کہنا تھا کہ بنگلادیش میں لگا تھRead more
پاکستان ٹیم کے نوجوان کرکٹر صائم ایوب کا کہنا ہے کہ فخرزمان کے ساتھ یہی پلان کیا تھا کہ ٹائم لیں گے اور غیرضروری شاٹس کھیلنے سے گریز کریں گے۔
امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈرہل میں کھیلے جانے والے میچ سے متعلق جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے نوجوان کرکٹر صائم ایوب کا کہنا تھا کہ بنگلادیش میں لگا تھا کہ اسپن وکٹ ہوگی مگر وہاں فاسٹ بولرز کو مددملی، لاڈرہل کی پچ خشک ہے یہاں اسپنرز کو مدد ملی ، اگلے میچز میں بھی اگر وکٹ ایسی رہی تو اسپنرز کو کافی مدد ملے گی۔
دوران گفتگو میں صائم ایوب نے بتایا کہ اس طرح کی چیلنجنگ وکٹ پر تسلسل کے ساتھ شاٹس نہیں لگتے، نئے آنے والے بیٹرز کے لئے کھیلنا مشکل تھا، ہمارا کمبی نیشن اچھا بناجبکہ صورت حال کے مطابق کوئی بھی کھلاڑی کھیل سکتا ہے۔
See lessپاکستان ٹیم کے نوجوان کرکٹر صائم ایوب.
پاکستان ٹیم کے نوجوان کرکٹر صائم ایوب.
See less