شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
کیا آپ نظر کی کمزوری کے باعث چشمہ لگاتے ہیں لیکن چشمے کے بوجھ سے چھٹکارا حاصل کرنے کی خواہش آپ کے دل میں بھی بار بار ہوتی ہے۔ موسیقار پال میک کارٹنی نے حال ہی میں ٹائمز میگزین کو بتایا کہ وہ عینک سے چھٹکارا پانے اور بینائی کی مزید کمزوری سے بچنے کے لیے آنکھوں کے یوگا (ورزش) کی مشق کرتے ہیں۔ اس انٹرواقرأ المزيد
کیا آپ نظر کی کمزوری کے باعث چشمہ لگاتے ہیں لیکن چشمے کے بوجھ سے چھٹکارا حاصل کرنے کی خواہش آپ کے دل میں بھی بار بار ہوتی ہے۔
موسیقار پال میک کارٹنی نے حال ہی میں ٹائمز میگزین کو بتایا کہ وہ عینک سے چھٹکارا پانے اور بینائی کی مزید کمزوری سے بچنے کے لیے آنکھوں کے یوگا (ورزش) کی مشق کرتے ہیں۔
اس انٹرویو میں دی بیٹلز کے سابق رکن پال میک نے انکشاف کیا کہ انھوں نے چند سال انڈیا میں آنکھوں کی خاص مشقوں کے بارے میں سیکھا تھا اور تب سے وہ ان پر عمل کرتے ہیں۔
گلوکار کا کہنا ہے کہ آنکھوں کے پٹھوں کی ورزش کر کے عینک پہننے کی ضرورت کو کم سے کم کیا جا سکتا ہے۔ میک کارٹنی نے یوٹیوب پر آنکھوں کے یوگا سے متعلق کچھ عملی مشقوں کا مظاہرہ کیا ہے۔
تو آنکھوں کا یوگا کیا ہے؟ اور کیا آپ کی آنکھوں کی ورزش واقعی عینک پہننے کی ضرورت کو کم سے کم کرسکتی ہے؟




تو آنکھوں کا یوگا کیا ہے؟ اور کیا آپ کی آنکھوں کی ورزش واقعی عینک پہننے کی ضرورت کو کم سے کم کرسکتی ہے؟
قراءة أقل