شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
یک نئی تحقیق میں یہ کہا گیا ہے کہ روزانہ 7000 قدم چلنا آپ کے دماغ کو طاقت دینے اور آپ کو مختلف قسم کی بیماریوں سے نمٹنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ یہ شاید عملی طور پر روزانہ 10 ہزار قدم کے ٹارگٹ کی نسبت زیادہ آسان ہے جسے ایک معیار کے طور پر جانا جاتا ہے۔ یہ تحقیق لانسٹ پبلک ہیلتھ کی جانب سے شائع ہوئیاقرأ المزيد
یک نئی تحقیق میں یہ کہا گیا ہے کہ روزانہ 7000 قدم چلنا آپ کے دماغ کو طاقت دینے اور آپ کو مختلف قسم کی بیماریوں سے نمٹنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
یہ شاید عملی طور پر روزانہ 10 ہزار قدم کے ٹارگٹ کی نسبت زیادہ آسان ہے جسے ایک معیار کے طور پر جانا جاتا ہے۔
یہ تحقیق لانسٹ پبلک ہیلتھ کی جانب سے شائع ہوئی ہے۔ یہ تعداد صحت کے خطرناک مسائل بشمول کینسر، ڈمینشیا اور دل کے امراض کے خطرے کو کم کرتی ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ نتائج زیادہ لوگوں کی حوصلہ افزائی کر سکتے ہیں کہ وہ اپنی صحت کی بہتری کے لیے عملی طور پر یہ ریکارڈ رکھیں کہ وہ روزانہ کتنے قدم چلتے ہیں۔ ڈاکٹر میلوڈی ڈنگ کہتی ہیں کہ ہمارا خیال یہ ہوتا ہے کہ ہمیں 10 ہزار قدم اٹھانے چاہییں لیکن یہ کسی ثبوت پر مبنی سوچ نہیں ہے۔
ایک نئی تحقیق میں یہ کہا گیا ہے
ایک نئی تحقیق میں یہ کہا گیا ہے