Ali1234الباحث
’آہان پانڈے سیارہ کے لیے 100 کروڑ فیس کے مستحق ہیں‘ ، مشہور ہدایت کارنے ایساکیوں کہا؟جانئےپورا معاملہ
شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
فلم ساز وہدایت کارراجیو رائے نے اداکاروں کی بھاری فیسوں کے لیے میکرز کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اداکاروں کو باکس آفس کے نتائج کے مطابق فیس ملنی چاہیے۔ راجیو رائے نے یہ بھی کہا کہ آہان پانڈے فلم سیارہ کے لیے 100 کروڑ فیس کے حق دار ہیں ۔

قراءة أقل’آہان پانڈے سیارہ کے لیے 100 کروڑ فیس کے مستحق ہیں
’آہان پانڈے سیارہ کے لیے 100 کروڑ فیس کے مستحق ہیں
قراءة أقل