شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
کچھ مبصرین کا ماننا ہے کہ اس فیصلے کا سعودی شہریوں پر منفی فرق پڑے گا کیونکہ اس سے پراپرٹی کی قیمت بڑھے گی اور سرمایہ کاروں میں مقابلہ بڑھے گا۔ اس کے سبب کم قوتِ خرید رکھنے والے سعودی شہریوں کے لیے پراپرٹی خریدنا اور سرمایہ کاری کرنا مشکل ہو جائے گا۔ ستمبر 2024 میں سعودی اخبار ’عکاظ‘ نے خبر دی تھی کاقرأ المزيد
کچھ مبصرین کا ماننا ہے کہ اس فیصلے کا سعودی شہریوں پر منفی فرق پڑے گا کیونکہ اس سے پراپرٹی کی قیمت بڑھے گی اور سرمایہ کاروں میں مقابلہ بڑھے گا۔ اس کے سبب کم قوتِ خرید رکھنے والے سعودی شہریوں کے لیے پراپرٹی خریدنا اور سرمایہ کاری کرنا مشکل ہو جائے گا۔
ستمبر 2024 میں سعودی اخبار ’عکاظ‘ نے خبر دی تھی کہ سعودی عرب میں گذشتہ پانچ برسوں میں اپارٹمنٹس کے کرایوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
عکاظ نے ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ اگست 2024 میں رہائشی کرایوں میں 10 اعشاریہ سات فیصد اضافہ ہوا تھا۔
تاہم تعمیراتی شعبے کے ماہر خالد المبعید نے بی بی سی اردو کو بتایا کہ یہ فیصلے لیتے وقت حکومت نے سعودی شہریوں کے مفادات کو مقدم رکھا ہے۔
انھوں نے مزید کہا کہ نئے نظام کے تحت کچھ علاقوں کو صرف ’شہریوں کے لیے مختص‘ کیا جائے گا۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق وزیر برائے میونسپل امور ماجد بن عبداللہ نے بھی تصدیق کی ہے کہ نئے نظام کے تحت سعودی شہریوں کے مفادات کو مقدم رکھا جائے گا اور ایک طریقہ کار بنایا جائے گا تاکہ مارکیٹ پر کنٹرول کو یقینی بنایا جا سکے اور ریئل سٹیٹ کے شعبے میں توازن برقرار