Ali1234الباحث
’انڈیا آؤٹ‘ مہم سے ریڈ کارپٹ ویلکم تک: چین سے قربت رکھنے والے مالدیپ کو مودی کیوں نہیں کھونا چاہتے؟
شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
،تصویر کا ذریعہ@MEA ،تصویر کا کیپشننریندر مودی مالدیپ کے 60ویں یوم آزادی پر مہمان خصوصی کے طور پر گئے ہیں مالدیپ 1200 جزائر کا ایک مجموعہ ہے۔ جغرافیائی اعتبار سے مالدیپ کو دنیا کا سب سے زیادہ بکھرا ہوا ملک کہا جاتا ہے۔ ایک جزیرے سے دوسرے جزیرے تک جانے کے لیے فیری یعنی بڑی کشتیوں کا استعمال کرنا پڑتااقرأ المزيد
،تصویر کا ذریعہmEADnhiszJzFV
،تصویر کا کیپشننریندر مودی مالدیپ کے 60ویں یوم آزادی پر مہمان خصوصی کے طور پر گئے ہیں
مالدیپ 1200 جزائر کا ایک مجموعہ ہے۔ جغرافیائی اعتبار سے مالدیپ کو دنیا کا سب سے زیادہ بکھرا ہوا ملک کہا جاتا ہے۔
ایک جزیرے سے دوسرے جزیرے تک جانے کے لیے فیری یعنی بڑی کشتیوں کا استعمال کرنا پڑتا ہے۔ مالدیپ کی آبادی صرف 5.21 لاکھ ہے۔
مالدیپ 1965 میں برطانیہ سے سیاسی طور پر مکمل طور پر آزاد ہوا۔ آزادی کے تین سال بعد مالدیپ ایک آئینی اسلامی جمہوریہ بن گیا۔
آزادی کے بعد سے اسلام نے مالدیپ کی سیاست اور لوگوں کی زندگیوں میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اسلام 2008 میں مالدیپ میں ریاستی مذہب بھی بن گیا۔ مالدیپ دنیا کا سب سے چھوٹا اسلامی ملک ہے۔
نریندر مودی مالدیپ کے 60ویں یوم آزادی پر مہمان خصوصی کے طور پر گئے ہیں
نریندر مودی مالدیپ کے 60ویں یوم آزادی پر مہمان خصوصی کے طور پر گئے ہیں



قراءة أقل