شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے شیڈول کا اعلان کیا ہے گروپ اے میں پاکستان، بھارت، عمان اور یو اے ای شامل ہیں۔ بنگلادیش، سری لنکا، افغانستان، ہانگ کانگ گروپ بی میں شامل ہیں۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت 14 ستمبر کو آمنے سامنے ہوں گے، ایشیا کپ کا پہلا میچ 9 ستمبر کو افغانستان اور ہاناقرأ المزيد
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے شیڈول کا اعلان کیا ہے گروپ اے میں پاکستان، بھارت، عمان اور یو اے ای شامل ہیں۔
بنگلادیش، سری لنکا، افغانستان، ہانگ کانگ گروپ بی میں شامل ہیں۔
روایتی حریف پاکستان اور بھارت 14 ستمبر کو آمنے سامنے ہوں گے، ایشیا کپ کا پہلا میچ 9 ستمبر کو افغانستان اور ہانگ کانگ کے درمیان ہوگا۔
ایشیا کپ کا فائنل 28 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

قراءة أقل