Ali1234الباحث
بھارتی اجے دیوگن اور شاہد آفریدی کی تصاویر دیکھ کر آپے سے باہر، یہ ملاقات کب ہوئی؟
شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (WCL) 2024 کے دوران یہ تصاویر لی گئی تھیں، مگر اس وقت اب یہ پھر وائرل ہوئیں جب حال ہی میں پاک بھارت میچ منسوخ ہوا—فوٹو: اسکرین گریب معروف بھارتی اداکار و ہدایتکار اجے دیوگن کی شاہد آفریدی کے ساتھ وائرل پرانی تصاویر پر بھارت میں ہنگامہ کھڑا ہوگیا۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب ساقرأ المزيد
معروف بھارتی اداکار و ہدایتکار اجے دیوگن کی شاہد آفریدی کے ساتھ وائرل پرانی تصاویر پر بھارت میں ہنگامہ کھڑا ہوگیا۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اجے دیوگن پر سخت تنقید کی جارہی ہے کہ انہوں نے پاکستان کے اسٹار سے کیوں ملاقات کی اور سوشل میڈیا پر ان تصویروں کو ایسے پیش کیا جارہا ہے کہ جیسے یہ حال میں لی گئی ہوں لیکن درحقیقت یہ پرانی تصاویر ہیں۔
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (WCL) 2024 کے دوران یہ تصاویر لی گئی تھیں مگر اس وقت اب یہ پھر وائرل ہوئیں جب حال ہی میں پاک بھارت میچ منسوخ ہوا