Ali1234الباحث
دو بھائیوں کی ایک دلہن: ’جائیداد کی تقسیم روکنے‘ والی ہماچل کی روایتی شادی کے پیچھے کہانی کیا ہے
شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
،تصویر کا ذریعہAlokChauhan ،تصویر کا کیپشنپردیپ نیگی ریاستی حکومت کے محکمہ جل شکتی میں کام کرتے ہیں اور کپل نیگی بیرون ملک مہمان نوازی کے شعبے میں کام کرتے ہیں انڈیا کی ریاست ہماچل پردیش کے سرمور ضلع کے شیلائی گاؤں میں حال ہی میں ہونے والی ایک انوکھی شادی پر کافی بحث و مباحثہ جاری ہے۔ کنہاٹ گاؤں کیاقرأ المزيد
،تصویر کا ذریعہAlokChauhan
،تصویر کا کیپشنپردیپ نیگی ریاستی حکومت کے محکمہ جل شکتی میں کام کرتے ہیں اور کپل نیگی بیرون ملک مہمان نوازی کے شعبے میں کام کرتے ہیں
انڈیا کی ریاست ہماچل پردیش کے سرمور ضلع کے شیلائی گاؤں میں حال ہی میں ہونے والی ایک انوکھی شادی پر کافی بحث و مباحثہ جاری ہے۔
کنہاٹ گاؤں کی سنیتا چوہان کی شادی دو حقیقی بھائیوں پردیپ نیگی اور کپل نیگی سے ہوئی ہے۔
یہ شادی ہٹی برادری کے پرانے رواج کے تحت ہوئی۔
اس برادری کو مقامی زبان میں ’جوڈیدرا‘ یا ’جدہ‘ کہا جاتا ہے۔ سرمور کے ٹرانس گیری علاقے میں ہونے والی اس شادی میں سینکڑوں گاؤں والوں اور رشتہ داروں نے شرکت کی۔ روایتی کھانوں، لوک گیتوں اور رقص نے اس تقریب کو مزید یاد گار بنا دیا
پردیپ نیگی ریاستی حکومت کے محکمہ جل شکتی میں کام کرتے ہیں اور کپل نیگی بیرون ملک مہمان نوازی کے شعبے میں کام کرتے ہیں
پردیپ نیگی ریاستی حکومت کے محکمہ جل شکتی میں کام کرتے ہیں اور کپل نیگی بیرون ملک مہمان نوازی کے شعبے میں کام کرتے ہیں



قراءة أقل