شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
سیریل گینیز ریکارڈ ساز ڈیوڈ رش نے اپنے دوست کے ساتھ 7.5 سیکنڈ میں 10 غبارے پھوڑ کر نئے ریکارڈ پر نظریں جما لیں۔ 181 سے زائد گینیز ورلڈ ریکارڈ رکھنے والے ڈیوڈ رش نے اپنے دوست جوناتھن ہینن کے ساتھ مل کر پہلے 15 سیکنڈ میں 10 غبارے پھوڑنے کا ریکارڈ بنایا تھا۔ لیکن کچھ عرصہ بعد یہ ریکارڈ کولٹن شیپرڈ اوراقرأ المزيد
سیریل گینیز ریکارڈ ساز ڈیوڈ رش نے اپنے دوست کے ساتھ 7.5 سیکنڈ میں 10 غبارے پھوڑ کر نئے ریکارڈ پر نظریں جما لیں۔
181 سے زائد گینیز ورلڈ ریکارڈ رکھنے والے ڈیوڈ رش نے اپنے دوست جوناتھن ہینن کے ساتھ مل کر پہلے 15 سیکنڈ میں 10 غبارے پھوڑنے کا ریکارڈ بنایا تھا۔
لیکن کچھ عرصہ بعد یہ ریکارڈ کولٹن شیپرڈ اور کیمرون سیورسن نے 11 سیکنڈ میں 10 غبارے پھوڑ کر اپنے نام کر لیا۔
ریکارڈ کو واپس پانے کے لیے ڈیوڈ رش اور جوناتھن ہینن نے ایک اور کوشش کی اور 7.5 سکینڈ میں 10 غبارے پھوڑ ڈالے۔
ریکارڈ کی کوشش کے شواہد گینیز ورلڈ ریکارڈز کو جمع کرا دیے گئے ہیں۔ ادارے کی جانب سے حتمی فیصلہ شواہد کا جائزہ لینے کے بعد کیا جائے گا۔
قراءة أقلڈیوڈ رش نے اپنے دوست کے ساتھ 7.5 سیکنڈ میں 10 غبارے پھوڑ کر نئے ریکارڈ پر نظریں جما لیں
ڈیوڈ رش نے اپنے دوست کے ساتھ 7.5 سیکنڈ میں 10 غبارے پھوڑ کر نئے ریکارڈ پر نظریں جما لیں