Ali1234الباحث
سی این ٹریولر کے مطابق 2020 کا بہترین سیاحتی مقام پاکستان، کیا سیاحوں کے سیلاب کے لیے تیار ہے؟
شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
سی این ٹریولر نامی ایک غیر ملکی جریدے نے پاکستان کو سنہ 2020 کا بہترین سیاحتی مقام قرار دیا ہے۔ اس پر رد عمل دیتے ہوئے لوگوں نے سوال اٹھایا ہے کہ آیا پاکستان آئندہ سال ملکی و غیر ملکی سیاحوں کے ممکنہ ہجوم کو خوش آمدید کہنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ پاکستان میں سیاحوں کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر ماہاقرأ المزيد
سی این ٹریولر نامی ایک غیر ملکی جریدے نے پاکستان کو سنہ 2020 کا بہترین سیاحتی مقام قرار دیا ہے۔ اس پر رد عمل دیتے ہوئے لوگوں نے سوال اٹھایا ہے کہ آیا پاکستان آئندہ سال ملکی و غیر ملکی سیاحوں کے ممکنہ ہجوم کو خوش آمدید کہنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
پاکستان میں سیاحوں کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر ماہرین کہتے ہیں کہ عموماً غیر ملکی سیاح یہاں سکیورٹی اور رہائش سے متعلق شکایات کرتے ہیں۔
سوشل میڈیا پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کچھ پاکستانیوں کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بہترین سیاحتی مقامات ہیں لیکن یہاں سہولیات کی کمی ہے۔
تاہم حکومت کا موقف ہے کہ انتظامیہ نے حال ہی میں سڑکوں اور بنیادی ڈھانچے کے نئے منصوبے بنائے ہیں اور سیاحوں کے لیے ویزے کی پابندیوں میں نرمی کی ہے