شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
اکتوبر 2024 ’یہ دو ایسے اشخاص ہیں جنھیں ساری دنیا سلام کرتی ہے لیکن انھوں نے اپنی ساری زندگی سرقے (کاپی) کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔ سلیم جاوید کاپی رائٹرز ہیں، وہ اصلی تخلیق کار نہیں۔‘ یہ الفاظ مصنف امت آرین کے ہیں جو انھوں نے بالی وڈ کے دو مشہور سکرپٹ رائٹرز سلیم خان اور جاوید اختر کے بارے میں حال ہیاقرأ المزيد
’یہ دو ایسے اشخاص ہیں جنھیں ساری دنیا سلام کرتی ہے لیکن انھوں نے اپنی ساری زندگی سرقے (کاپی) کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔ سلیم جاوید کاپی رائٹرز ہیں، وہ اصلی تخلیق کار نہیں۔‘
یہ الفاظ مصنف امت آرین کے ہیں جو انھوں نے بالی وڈ کے دو مشہور سکرپٹ رائٹرز سلیم خان اور جاوید اختر کے بارے میں حال ہی میں کہے ہیں۔ سلیم خان اور جاوید اختر نے انڈین سنیما کو ’زنجیر‘، ’دیوار‘، ’شعلے‘، ’ترشول‘، ’ڈان‘، ’کرانتی‘، ’شکتی‘ اور ’مسٹر انڈیا‘ سمیت درجنوں سپر ہٹ فلمیں دی ہیں۔
جبکہ یہ الزام عائد کرنے والے امت آرین نے ’ایف آئی آر‘، ’اے بی سی ڈی‘، ’یہ اُن دنوں کی بات ہے‘، ’لاپتاگنج‘ اور ’ڈو ناٹ ڈسٹرب‘ جیسی فلمیں لکھی ہیں۔
امت آرین نے مزید دعویٰ کیا کہ اُن کی لکھی فلم ’شعلے‘ راج کھوسلہ کی فلم ’میرا گاؤں میرا دیش‘ کا چربہ ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی فلم ’شعلے‘ پر الزامات لگ چکے ہیں کہ یہ سرجیو لیون کی فلم ’ونس اپان اے ٹائم ان دی ویسٹ‘ کی نقل ہے۔
بالی وڈ سے تعلق رکھنے والے کئی افراد سنہ 1975 میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم ’شعلے‘ میں جۓ یعنی امیتابھ بچن اور موسیٰ (لیلا مشرا) کے درمیان ہونے والی گفتگو کو معروف اُردو فکشن رائٹر ابن صفی کے ناول ’خوفناک عمارت‘ سے نقل کیا گیا مکالمہ قرار دیتے رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنانڈین فلم شعلے میں امیتابھ بچن (دائیں) اور دھرمیندر (بائیں) سمیت سٹار ایکٹرز کاسٹ میں شامل تھے
،تصویر کا کیپشنانڈین فلم شعلے میں امیتابھ بچن (دائیں) اور دھرمیندر (بائیں) سمیت سٹار ایکٹرز کاسٹ میں شامل تھے