Ali1234الباحث
لورلڈ یونیورسٹی گیمز میں شرکت کیلئے جرمنی جانیوالے پاکستانی دستے کے 2 ایتھلیٹس غائب
شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
ذرائع کے مطابق ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں پاکستانی دستے میں شامل 2 ایتھلیٹس شاذل احمد اور ندیم علی غائب ہیں، دونوں ایتھلیٹس نے مقابلوں میں شرکت کی لیکن24 تاریخ کے بعد ایتھلیٹس یونیورسٹی گیمز سے غائب ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ایتھلیٹس نے ڈنر میں شرکت کی، صبح ناشتے کے وقت غائب ہونے کی اطلاع سامنےآئی۔ ذراقرأ المزيد
ذرائع کے مطابق ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں پاکستانی دستے میں شامل 2 ایتھلیٹس شاذل احمد اور ندیم علی غائب ہیں، دونوں ایتھلیٹس نے مقابلوں میں شرکت کی لیکن24 تاریخ کے بعد ایتھلیٹس یونیورسٹی گیمز سے غائب ہیں۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ ایتھلیٹس نے ڈنر میں شرکت کی، صبح ناشتے کے وقت غائب ہونے کی اطلاع سامنےآئی۔
ذرائع کا مزید بتانا تھا کہ ایتھلیٹس کے پاسپورٹ منیجر کے پاس ہیں، پاکستانی دستےکی واپسی 27 جولائی کو ہے۔
پاکستانی دستے کے سربراہ جاوید میمن نے کہا ہے کہ جلد ساری صورتحال سے آگاہ کریں گے
قراءة أقلپاکستانی دستے کے سربراہ جاوید میمن نے کہا ہے کہ جلد ساری صورتحال سے آگاہ کریں گے
پاکستانی دستے کے سربراہ جاوید میمن نے کہا ہے کہ جلد ساری صورتحال سے آگاہ کریں گے
قراءة أقل