Ali1234الباحث
مانچسٹر ٹیسٹ کے اختتام پر ’ہینڈشیک ڈرامہ‘ اور پاکستانی مداح کی شرٹ کا تنازع: ’ایسا کس اصول کی بنیاد پر کیا گیا؟
شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
جولائی 2025 مانچسٹر کے اولڈ ٹریفرڈ سٹیڈیم میں اتوار کو انڈیا اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا چوتھا کرکٹ ٹیسٹ میچ بےنتیجہ ختم ہوا تو انڈین ٹیم اور دنیا بھر میں موجود انڈین مداحوں نے جیت سے بڑھ کر اس کا جشن منایا لیکن ساتھ ہی پاکستانی مداح ایک تماشائی کو پاکستانی شرٹ پہننے پر گراؤنڈ سے جانے کا کہنے والاقرأ المزيد
مانچسٹر کے اولڈ ٹریفرڈ سٹیڈیم میں اتوار کو انڈیا اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا چوتھا کرکٹ ٹیسٹ میچ بےنتیجہ ختم ہوا تو انڈین ٹیم اور دنیا بھر میں موجود انڈین مداحوں نے جیت سے بڑھ کر اس کا جشن منایا لیکن ساتھ ہی پاکستانی مداح ایک تماشائی کو پاکستانی شرٹ پہننے پر گراؤنڈ سے جانے کا کہنے والے سکیورٹی گارڈ پر سیخ پا ہوئے۔
اِس پانچ روزہ مقابلے میں انگلینڈ کی ٹیم حاوی رہنے کے بعد بھی جیت سے محروم رہی اور انڈیا نے اپنی دوسری اننگز میں جو مزاحمت پیش کی اسے ’تاریخی‘ قرار دیا جا رہا ہے۔
پانچویں دن کھیل کے تیسرے اور آخری سیشن میں جب انگلینڈ کے کپتان بین سٹوکس نے مقررہ اوورز سے پہلے کھیل کو برابری (ڈرا) پر ختم کرنے کی پیشکش کی تو کریز پر موجود رویندر جڈیجہ نے اسے مسترد کر دیا جس نے کرکٹ کے حلقوں میں ’ریکارڈ کی اہمیت‘ اور ’جنٹلمینز گیم‘ کی پرانی بحث کو تازہ کر دیا.
میچ کے آخری لمحات میں بین سٹوکس کی ڈرا کی پیشکش کو انڈین بلے بازوں کی جانب سے مسترد کر دیا گیا.
میچ کے آخری لمحات میں بین سٹوکس کی ڈرا کی پیشکش کو انڈین بلے بازوں کی جانب سے مسترد کر دیا گیا.