Ali1234الباحث
مسلسل 42 پروپوزل مسترد کرنیوالی خاتون کو امریکی شخص نے 7 برس انتظار کے بعد کیسے منایا؟
شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
امریکی شخص نے 7 سال کے دوران 42 بار پروپوزل مسترد ہونے کے باوجود ہار نہ مانی اور بالاخر 43 ویں مرتبہ پروپوز کرکے محبوبہ کو شادی کیلئے منا لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا سے تعلق رکھنے والے 36 سالہ لیوک ونٹرپ نے اپنی 38 سالہ گرل فرینڈ سارہ سے ’ہاں’ سننے کیلئے 7 سالوں تک انتظار کیا، اس عرصے کاقرأ المزيد
امریکی شخص نے 7 سال کے دوران 42 بار پروپوزل مسترد ہونے کے باوجود ہار نہ مانی اور بالاخر 43 ویں مرتبہ پروپوز کرکے محبوبہ کو شادی کیلئے منا لیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا سے تعلق رکھنے والے 36 سالہ لیوک ونٹرپ نے اپنی 38 سالہ گرل فرینڈ سارہ سے ’ہاں’ سننے کیلئے 7 سالوں تک انتظار کیا، اس عرصے کے دوران لیوک نے سارہ کو 42 مرتبہ شادی کی پیشکش کی لیکن انھیں ہر بار ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔
نیویارک پوسٹ کے مطابق لیوک 2018 سے سارہ سے شادی کے خواہشمند تھے لیکن سارہ نے 7 سال تک انکار کرنے کے بعد بالاخر 2025 میں لیوک کی شادی کی پیشکش قبول کی اور یوں جوڑے نے رواں برس 17 مئی کو شادی کرتے ہوئے محبت کی ایک نئی داستان رقم کر دی.
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2018 میں سارہ نے 3 بیٹیوں کے ہوتے ہوئے اپنے شوہر سے طلاق لے لی تھی جس کے بعد ان کی لیوک سے دوستی ہوئی لیکن اس دوستی کے 6 ماہ بعد ہی لیوک نے انھیں پہلی مرتبہ شادی کی پیشکش کردی جسے سارہ نے بچیوں کا حوالہ دیتے ہوئے رد کر دیا۔
سارہ کے مطابق ’ مجھے لیوک سے اس کی توقع نہیں تھی، میں اس وقت بھی لیوک سے پیار کرتی تھی لیکن شادی کے لیے ‘ہاں’ نہیں کہنا چاہتی تھیں‘، سارہ کے مطابق میرے انکار پر لیوک نے کہا آپ کا انکار قبول ہے لیکن میں یہ پیشکش کرتا رہوں گا۔
رپورٹ کے مطابق7 سالوں کے دوران لیوک نے سارہ کو دنیا کے مختلف خوبصورت مقامات پر یہی پیشکش کی لیکن ہر بار سارہ کی طرف سے انکار ہی ملا، 42 ویں پروپوزل پر سارہ نے لیوک کو امید دلائی کہ وہ اگلی بار ان کی یہ پیشکش قبول کر لیں گی۔
اس پیشکش کے بعد لیوک نے ایک سال مزید انتظار کیا اور پھر ساؤتھ ایسٹ لندن کے گرین وچ میں ’Royal Observatory ‘ کے مقام پر یہ کہتے ہوئے پروپوز کیاکہ ، ‘یہ جگہ دنیا کا مرکز ہے لیکن تم میری دنیا کا مرکز ہو اور میں چاہتا ہوں کہ تم مجھ سے شادی کر لو’۔
سارہ کا کہنا ہے کہ’ بالاخر لیوک نے میرا دل جیت لیا، اور لیوک کا نام اب گنیز ورلڈ ریکارڈ میں ہونا چاہیے، خوش قسمت ہوں کہ لیوک مجھ سے شادی کیلئے اتنے عرصے تک ڈٹے رہے
قراءة أقلامریکا سے تعلق رکھنے والے 36 سالہ لیوک ونٹرپ نے اپنی 38 سالہ گرل فرینڈ سارہ سے ’ ہاں ’ سننے کیلئے7 سالوں تک انتظار کیا/ ما
امریکا سے تعلق رکھنے والے 36 سالہ لیوک ونٹرپ نے اپنی 38 سالہ گرل فرینڈ سارہ سے ’ ہاں ’ سننے کیلئے7 سالوں تک انتظار کیا/ ما
قراءة أقل