شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
مئ 2025 زنک یا جِست ہمارے لیے ایک ضروری معدنیات ہے۔ ہر شخص کو صحت مند رہنے کے لیے اس کی ضرورت ہے، چاہے کم مقدار میں ہی کیوں نہ ہو۔ دیگر معدنیات کی طرح انسانی جسم زنک نہیں بناتا اس لیے اسے خوراک کے ذریعے حاصل کیا جاتا ہے۔ تو آپ یہ کیسے یقینی بنا سکتے ہیں کہ آپ کو کافی مقدار میں زنک مل رہا ہو اور اگراقرأ المزيد
زنک یا جِست ہمارے لیے ایک ضروری معدنیات ہے۔ ہر شخص کو صحت مند رہنے کے لیے اس کی ضرورت ہے، چاہے کم مقدار میں ہی کیوں نہ ہو۔
دیگر معدنیات کی طرح انسانی جسم زنک نہیں بناتا اس لیے اسے خوراک کے ذریعے حاصل کیا جاتا ہے۔
تو آپ یہ کیسے یقینی بنا سکتے ہیں کہ آپ کو کافی مقدار میں زنک مل رہا ہو اور اگر آپ ایسا نہیں کرتے تو کیا ہو سکتا ہے؟
جسم میں زنک زیادہ مقدار میں ذخیرہ نہیں ہوتا اور اسی اس لیے زنک کی سطح کو برقرار رکھنے کے لیے آپ کو اپنے کھانے پر خاص توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
پھلوں اور سبزیوں میں کم زنک پایا جاتا ہے
پھلوں اور سبزیوں میں کم زنک پایا جاتا ہے