...

تسجيل دخول تسجيل دخول

تواصل مع جوجل
أو استخدم

هل نسيت كلمة المرور؟

لا تملك عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

نسيت كلمة المرور نسيت كلمة المرور

هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.

هل لديك عضوية؟ تسجيل دخول الآن

‫‫‫عفوًا، ليس لديك صلاحيات لإضافة سؤال, يجب تسجيل الدخول لتستطيع إضافة سؤال.

تواصل مع جوجل
أو استخدم

هل نسيت كلمة المرور؟

تحتاج إلى عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.

تسجيل دخولتسجيل

Nuq4

Nuq4 اللوجو Nuq4 اللوجو
بحث
أسأل سؤال

قائمة الموبيل

غلق
أسأل سؤال
  • Nuq4 المحل
  • تصبح عضوا
Ali1234
  • 0
Ali1234الباحث

وہ انوکھا پینٹ جو گھر کو 'پسینہ پسینہ' کرکے اے سی کے بغیر ٹھنڈک کا احساس دلاتا ہے

  • 0
  • 1 ‫1 إجابة
  • 0 متابعين
  • 0
إجابة
شارك
  • فيسبوك

    ‫1 إجابة

    1. Ali1234 الباحث
      2025-07-24T06:23:23-07:00‫أضاف ‫‫إجابة يوم يوليو 24, 2025 في 6:23 am

      اس پینٹ کو گرم اور مرطوب موسم والے علاقوں میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے / فوٹو بشکریہ new atlas ائیر کنڈیشنر کے بغیر گھر کو ٹھنڈا رکھنا بہت جلد ممکن ہونے والا ہے۔ جی ہاں سنگاپور سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں نے ایسا انوکھا پینٹ تیار کیا ہے جو ایسا ممکن بنائے گا۔ یہ گھروں کو ٹھنڈا رکھنے والے ایسے دیگ‫اقرأ المزيد

      وہ انوکھا پینٹ جو گھر کو پسینہ پسینہ کرکے اے سی کے بغیر ٹھنڈک کا احساس دلاتا ہےاس پینٹ کو گرم اور مرطوب موسم والے علاقوں میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے / فوٹو بشکریہ new atlas

      ائیر کنڈیشنر کے بغیر گھر کو ٹھنڈا رکھنا بہت جلد ممکن ہونے والا ہے۔

      جی ہاں سنگاپور سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں نے ایسا انوکھا پینٹ تیار کیا ہے جو ایسا ممکن بنائے گا۔

      یہ گھروں کو ٹھنڈا رکھنے والے ایسے دیگر پینٹس سے بالکل مختلف ہے۔

      یہ نئی قسم کا پینٹ سورج کی روشنی کو منعکس کرتا ہے جبکہ دیوار کی سطح کو پانی کے بخارات بننے کے عمل کو سست کرتا ہے۔

      اس طرح یہ گرم اور مرطوب موسم والے علاقوں میں بھی کام کرتا ہے۔

      Nanyang ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی کے تیار کردہ سیمنٹ پر مبنی پینٹ میں 3 کولنگ تکنیکس کو باہم ملا دیا گیا ہے۔

      ایک ریڈی ایٹیو کولنگ، دوسری evaporative کولنگ اور تیسری سولر ریفلیکشن ہے۔

      اس پینٹ کی آزمائش کے لیے ماہرین نے 3 چھوٹے گھروں کو استعمال کیا۔

      ایک گھر پر عام سفید پینٹ کو استعمال کیا گیا، دوسرے میں ایک کمرشل کولنگ پینٹ کو استعمال کیا گیا جو ریڈی ایٹیو کولنگ میں مدد فراہم کرتا تھا۔

      تیسرے گھر میں انہوں نے اپنے تیار کردہ پینٹ کو استعمال کیا۔

      اس کے بعد 2 سال تک ان گھروں کا جائزہ لیا گیا، جس دوران پہلے 2 گھروں کے پینٹ بارش اور سورج کی روشنی میں رہنے سے زرد ہوگئے جبکہ نئے پینٹ کی رنگت بدستور برقرار رہی۔

      ماہرین نے بتایا کہ ان کا تیار کردہ پینٹ مسام دار اسٹرکچر میں پانی کو برقرار رکھتا ہے اور سست روی سے خارج کرتا ہے، بالکل ایسی طرح جیسے جسم پسینہ خارج کرتا ہے۔

      ان کا کہنا تھا کہ یہ پینٹ سورج کی 88 سے 92 فیصد سورج کی روشنی کو منعکس کر دیتا ہے، یہاں تک کہ گیلا ہونے پر بھی یہ 95 فیصد حرارت کو پلٹا دیتا ہے۔

      یعنی یہ پینٹ گھر کو اس طرح ٹھنڈا کرتا ہے جس طرح ہمارا جسم خود کو پسینہ خارج کرکے ٹھنڈا کرتا ہے جبکہ سفید رنگت بھی زیادہ وقت تک برقرار رہتی ہے۔

      آزمائشی مراحل کے دوران ثابت ہوا کہ جس گھر پر اس پینٹ کا استعمال کیا گیا، وہاں ائیر کنڈیشنر کے لیے بجلی کے استعمال میں 30 سے 40 فیصد تک کمی آگئی۔

      محققین نے بتایا کہ ابھی دنیا بھر میں 60 فیصد عمارات میں توانائی کا استعمال ان جگہوں کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے کیا جاتا ہے

      ‫قراءة أقل
      • 0
      • شارك
        شارك
        • شارك علىفيسبوك
        • شارك على تويتر
        • شارك على لينكد إن
        • شارك على واتس آب

    يجب عليك تسجيل الدخول لإضافة إجابة.

    تواصل مع جوجل
    أو استخدم

    هل نسيت كلمة المرور؟

    تحتاج إلى عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

    القائمة الجانبية

    أكتشاف

    • Nuq4 المحل
    • تصبح عضوا

    الفوتر

    احصل على إجابات على جميع الأسئلة الخاصة بك ، كبيرة أو صغيرة ، Nuq4.com. لدينا قاعدة بيانات في تزايد مستمر ، بحيث يمكنك دائما العثور على المعلومات التي تحتاج إليها.

    Download Android App

    © حقوق الطبع والنشر عام 2024 ، Nuq4.com

    القانونية

    الشروط والأحكام
    سياسة الخصوصية
    سياسة الكوكيز
    سياسة DMCA
    قواعد الدفع
    سياسة رد
    Nuq4 الهبة الشروط والأحكام

    الاتصال

    الاتصال بنا
    Chat on Telegram
    arالعربية
    en_USEnglish arالعربية
    نحن نستخدم ملفات تعريف الارتباط لضمان أن نقدم لكم أفضل تجربة على موقعنا على الانترنت. إذا كان يمكنك الاستمرار في استخدام هذا الموقع سوف نفترض أن كنت سعيدا مع ذلك.طيبسياسة الكوكيز
    #!trpst#trp-gettext data-trpgettextoriginal=7145#!trpen#Seraphinite Accelerator#!trpst#/trp-gettext#!trpen##!trpst#trp-gettext data-trpgettextoriginal=7146#!trpen#Optimized by #!trpst#trp-gettext data-trpgettextoriginal=7145#!trpen#Seraphinite Accelerator#!trpst#/trp-gettext#!trpen##!trpst#/trp-gettext#!trpen#
    #!trpst#trp-gettext data-trpgettextoriginal=7147#!trpen#Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.#!trpst#/trp-gettext#!trpen#