Ali1234الباحث
وہ بات جو آپ کو چیٹ جی پی ٹی سے احتیاط سے شیئر کرنی چاہیے، سام آلٹمین نے کیا مشورہ دیا؟
شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
مگر چیٹ جی پی ٹی تیار کرنے والی کمپنی اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو سام آلٹمین کے خیال میں اے آئی چیٹ بوٹ سے اپنے گہرے راز شیئر کرنے سے گریز کرنا بہتر ہے۔ ایک پوڈکاسٹ انٹرویو کے دوران سام آلٹمین نے کہا کہ اے آئی سے گفتگو کے دوران بھی اسی احتیاط کا مظاہرہ کرنا چاہیے جیسی آپ کسی ڈاکٹر یا وکیل سے باقرأ المزيد
مگر چیٹ جی پی ٹی تیار کرنے والی کمپنی اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو سام آلٹمین کے خیال میں اے آئی چیٹ بوٹ سے اپنے گہرے راز شیئر کرنے سے گریز کرنا بہتر ہے۔
ایک پوڈکاسٹ انٹرویو کے دوران سام آلٹمین نے کہا کہ اے آئی سے گفتگو کے دوران بھی اسی احتیاط کا مظاہرہ کرنا چاہیے جیسی آپ کسی ڈاکٹر یا وکیل سے بات چیت کے دوران کرتے ہیں۔
انٹرویو کے دوران میزبان نے کہا کہ وہ کچھ اے آئی ٹولز کے استعمال میں ہچکچاہٹ محسوس کرتا ہے کیونکہ اسے معلوم نہیں ہوتا کہ اس کی ذاتی تفصیلات کہاں جائیں گی۔
قراءة أقلایک انٹرویو کے دوران انہوں نے اس بارے میں بات کی / فائل فوٹو ویسے تو لوگ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹول چیٹ جی پی ٹی کا استعمال متعدد کاموں کے لیے کرتے ہیں اور اپنی ذاتی تفصیلات یا راز بھی شیئر کرتے ہیں
ویسے تو لوگ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹول چیٹ جی پی ٹی کا استعمال متعدد کاموں کے لیے کرتے ہیں اور اپنی ذاتی تفصیلات یا راز بھی شیئر کرتے ہیں
قراءة أقل