Ali1234الباحث
پاکستان سے پیرو تک سیاحت: 10 ویران لیکن خوبصورت سیاحتی مقامات جہاں پہنچنا انتہائی مشکل ہے
شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
پاکستان سے لے کر پیرو تک سیاحت کے ایسے کئی خوبصورت مقامات ہیں جہاں آپ کو رہنے کے لیے فائیو سٹار ہوٹل تو نہیں ملے گا لیکن یہاں آنے کا تجربہ ہمیشہ یاد رہے گا۔ اگر آپ اپنے روز مرہ کے کام کاج سے پریشان ہیں اور کہیں دور جانا چاہتے ہیں تو ہم ایسے 10 مقامات کی فہرست لائے ہیں جہاں جا کر آپ سکون کی سانس لے ساقرأ المزيد
پاکستان سے لے کر پیرو تک سیاحت کے ایسے کئی خوبصورت مقامات ہیں جہاں آپ کو رہنے کے لیے فائیو سٹار ہوٹل تو نہیں ملے گا لیکن یہاں آنے کا تجربہ ہمیشہ یاد رہے گا۔
اگر آپ اپنے روز مرہ کے کام کاج سے پریشان ہیں اور کہیں دور جانا چاہتے ہیں تو ہم ایسے 10 مقامات کی فہرست لائے ہیں جہاں جا کر آپ سکون کی سانس لے سکتے ہیں۔ یہ ایسی جگہیں ہیں جو شاید آپ کے ٹریول ایجنٹ کی ترجیحات میں سے نہ ہوں۔
لیکن یہ بات یاد رکھنا ضروری ہے کہ ان مقامات پر جانے کے لیے کچھ مشقت درکار ہو گی۔ اس لیے آپ کو تیار رہنا ہو گا۔ مثال کے طور پر یہاں 300 میٹر کے ریت کے ٹیلوں یا ایک فعال آتش فشاں پر چڑھنے کے بعد آپ کو فائیو سٹار ہوٹل کا آرام دہ بستر نہیں ملے گا۔