Ali1234الباحث
پاکستان میں ٹی وی ریٹنگ سسٹم کیا ہے اور اس کا کسی ٹی وی چینل کی آمدن سے کیا تعلق ہوتا ہے؟
شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
مار چ 2024 ’ابھی میں آفس پہنچا ہی تھا کہ پتا چلا کہ آج کوئی بڑا اعلان ہونے والا ہے۔ تھوڑی دیر میں بتایا گیا کہ ٹیلن نیوز ’ریٹنگز کی نظر‘ ہو گیا ہے۔ تو اس طرح ہم لوگ بیٹھے بٹھائے سڑک پر آ گئے اور اب میری سب سے بڑی فکر یہی ہے کہ دوسری نوکری ان حالات میں کہاں ملے گی؟‘ یہ میسج ٹیلن نیوز کے ایک رپورٹر نےاقرأ المزيد
’ابھی میں آفس پہنچا ہی تھا کہ پتا چلا کہ آج کوئی بڑا اعلان ہونے والا ہے۔ تھوڑی دیر میں بتایا گیا کہ ٹیلن نیوز ’ریٹنگز کی نظر‘ ہو گیا ہے۔ تو اس طرح ہم لوگ بیٹھے بٹھائے سڑک پر آ گئے اور اب میری سب سے بڑی فکر یہی ہے کہ دوسری نوکری ان حالات میں کہاں ملے گی؟‘
یہ میسج ٹیلن نیوز کے ایک رپورٹر نے تب شئیر کیا تھا جب ان سے ان کا ادارہ بند ہونے کے بارے میں سوال پوچھا گیا۔
اگرچہ اب یہ چینل دوبارہ بحال ہو گیا ہے اور اس کے کنٹرولر نیوز اویس حمید نے بی بی سی کو بتایا کے’اتوار کی شام عملے کو اطلاع کر دی گئی تھی اور پیر کی شام سات بجے سے چینل کی نشریات دوبارہ بحال کر دی گئی ہے۔‘
چند روز پہلے نجی ٹی وی چینل ٹیلن نیوز کی جانب سے ایک پوسٹ فیس بُک اور مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر لگائی گئی تھی جس میں ٹیلن ادارے نے بتایا کہ ان کا ادارہ مزید نشریات چلانے کا متحمل نہیں ہو سکتا کیونکہ ان کے چینل کی ریٹنگ کم ہونے کی وجہ سے انھیں غیر مستحکم معاشی صورتحال کا سامنا ہے اور اس وجہ سے انھیں اپنا ادارہ ہی بند کرنا پڑ رہا ہے۔
ماضی میں بھی پاکستان کے مختلف میڈیا چینلزز ملک میں ریٹنگ کے غیر مصدقہ نظام کو انڈسٹری کے زوال کا ذمہ دار قرار دیتے رہے ہیں.
پاکستان کے مختلف میڈیا چینلزز ملک میں ریٹنگ کے غیر مصدقہ نظام کو انڈسٹری کے زوال کا ذمہ دار قرار دیتے رہے ہیں۔
پاکستان کے مختلف میڈیا چینلزز ملک میں ریٹنگ کے غیر مصدقہ نظام کو انڈسٹری کے زوال کا ذمہ دار قرار دیتے رہے ہیں۔