شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
شیخوپورہ ( نیوز ڈیسک) شیخوپورہ میں چند روز قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے نے زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کرلی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ثنا نے نواحی گاؤں کے رہائشی عمیر اسلم سے چند روز قبل کورٹ میرج کی تھی، لڑکی کے گھر والوں نے اغوا کا مقدمہ درج کروایا۔ پنچایت کے حکم پر لڑکی کو آج واپس گھر آنا تھاقرأ المزيد
شیخوپورہ ( نیوز ڈیسک) شیخوپورہ میں چند روز قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے نے زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کرلی۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ثنا نے نواحی گاؤں کے رہائشی عمیر اسلم سے چند روز قبل کورٹ میرج کی تھی، لڑکی کے گھر والوں نے اغوا کا مقدمہ درج کروایا۔
پنچایت کے حکم پر لڑکی کو آج واپس گھر آنا تھا کیونکہ رشتے دار لڑکی کی واپسی اور باعزت رخصتی چاہتے تھے۔
لڑکی کو شک تھا کہ رشتے دار بلا کر پنچایت کے حکم پر قتل کردیں گے جس پر جوڑے نے رشتے دار کے پاس واپس جانے کے بجائے خودکشی کرلی
قراءة أقلشیخوپورہ ( نیوز ڈیسک) شیخوپورہ میں چند روز قبل پسند کی شادی