...

تسجيل دخول تسجيل دخول

تواصل مع جوجل
أو استخدم

هل نسيت كلمة المرور؟

لا تملك عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

نسيت كلمة المرور نسيت كلمة المرور

هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.

هل لديك عضوية؟ تسجيل دخول الآن

‫‫‫عفوًا، ليس لديك صلاحيات لإضافة سؤال, يجب تسجيل الدخول لتستطيع إضافة سؤال.

تواصل مع جوجل
أو استخدم

هل نسيت كلمة المرور؟

تحتاج إلى عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.

تسجيل دخولتسجيل

Nuq4

Nuq4 اللوجو Nuq4 اللوجو
بحث
أسأل سؤال

قائمة الموبيل

غلق
أسأل سؤال
  • Nuq4 المحل
  • تصبح عضوا
Ali1234
  • 0
Ali1234الباحث

چلتے چلتے اٹک جاتی ہے فون کی اسکرین ، بنا سروس سینٹرگئے خود کرسکتے ہیں اسے ٹھیک

  • 0
  • 2 إجابتين
  • 0 متابعين
  • 0
إجابة
شارك
  • فيسبوك

    إجابتين

    1. Ali1234 الباحث
      2025-07-30T03:41:49-07:00‫أضاف ‫‫إجابة يوم يوليو 30, 2025 في 3:41 am

      کبھی کبھی فون استعمال کرتے ہوئے، یہ اچانک کام کرنا بند کر دیتا ہے۔ یہ خاص طور پر پرانے فون کے ساتھ ہوتا ہے۔ فون اس طرح پھنس جاتا ہے کہ نہ تو ہم اس پر کچھ ٹائپ کر سکتے ہیں اور نہ ہی اسکرین پر کچھ مووکرسکتے ہیں۔ یہ جم جاتا ہے۔ ایسے میں ہم سمجھتے ہیں کہ فون خراب ہو گیا ہے اور پھر ہم اسے فوراً سروس سینٹ‫اقرأ المزيد

      کبھی کبھی فون استعمال کرتے ہوئے، یہ اچانک کام کرنا بند کر دیتا ہے۔ یہ خاص طور پر پرانے فون کے ساتھ ہوتا ہے۔ فون اس طرح پھنس جاتا ہے کہ نہ تو ہم اس پر کچھ ٹائپ کر سکتے ہیں اور نہ ہی اسکرین پر کچھ مووکرسکتے ہیں۔ یہ جم جاتا ہے۔ ایسے میں ہم سمجھتے ہیں کہ فون خراب ہو گیا ہے اور پھر ہم اسے فوراً سروس سینٹر لے جاتے ہیں۔

      لیکن یہ عام ہے اوراس کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں ۔جیسے سافٹ ویئر کی خرابیاں، بھاری ایپس، اسٹوریج کی کمی یا زیادہ گرمی وغیرہ وغیرہ۔ تو آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ کچھ آسان اقدامات کرکے اپنے فون کو دوبارہ قابل استعمال بنا سکتے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کہ فریز اسکرین کو کیسے ٹھیک کیا جاسکتا ہے۔

      فون کوفورس اسٹارٹ کریں ۔ پہلا حل یہ ہے کہ فون کو زبردستی دوبارہ شروع کریں۔ اینڈرائیڈ میں، پاور بٹن اور والیوم ڈاؤن بٹن کو بیک وقت 10-15 سیکنڈ تک دبائیں۔ آئی فون میں، والیوم اپ اور والیوم ڈاؤن کو باری باری دبائیں، پھر پاور بٹن کو دبا کر رکھیں۔ یہ طریقہ فون کی میموری کو تازہ کرتا ہے اور منجمد ہونے کا مسئلہ حل کر سکتا ہے۔

      اسے چارجر سے جوڑیں۔بعض اوقات فون کی بیٹری ختم ہونے پر اسکرین جم جاتی ہے۔ ایسی صورت میں اسے چارجر سے جوڑیں اور چند منٹ انتظار کریں۔ اس کے بعد، زبردستی دوبارہ شروع کرنے کی کوشش کریں۔

      ‫قراءة أقل
      • 0
      • شارك
        شارك
        • شارك علىفيسبوك
        • شارك على تويتر
        • شارك على لينكد إن
        • شارك على واتس آب
    2. Ali1234 الباحث
      2025-07-30T03:43:59-07:00‫أضاف ‫‫إجابة يوم يوليو 30, 2025 في 3:43 am

      کیا آپ کا اسمارٹ فون فریز ہوگیا ہے اور ٹچ اسکرین کام نہیں کررہی ہے؟ جانئے وہ آسان ٹپس جس کی مدد سے آپ گھر بیٹھے اپنے موبائل کی اسکرین ٹھیک کر سکتے ہیں...

      کیا آپ کا اسمارٹ فون فریز ہوگیا ہے اور ٹچ اسکرین کام نہیں کررہی ہے؟ جانئے وہ آسان ٹپس جس کی مدد سے آپ گھر بیٹھے اپنے موبائل کی اسکرین ٹھیک کر سکتے ہیں…

      ‫قراءة أقل
      • 0
      • شارك
        شارك
        • شارك علىفيسبوك
        • شارك على تويتر
        • شارك على لينكد إن
        • شارك على واتس آب

    يجب عليك تسجيل الدخول لإضافة إجابة.

    تواصل مع جوجل
    أو استخدم

    هل نسيت كلمة المرور؟

    تحتاج إلى عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

    القائمة الجانبية

    أكتشاف

    • Nuq4 المحل
    • تصبح عضوا

    الفوتر

    احصل على إجابات على جميع الأسئلة الخاصة بك ، كبيرة أو صغيرة ، Nuq4.com. لدينا قاعدة بيانات في تزايد مستمر ، بحيث يمكنك دائما العثور على المعلومات التي تحتاج إليها.

    Download Android App

    © حقوق الطبع والنشر عام 2024 ، Nuq4.com

    القانونية

    الشروط والأحكام
    سياسة الخصوصية
    سياسة الكوكيز
    سياسة DMCA
    قواعد الدفع
    سياسة رد
    Nuq4 الهبة الشروط والأحكام

    الاتصال

    الاتصال بنا
    Chat on Telegram
    arالعربية
    en_USEnglish arالعربية
    نحن نستخدم ملفات تعريف الارتباط لضمان أن نقدم لكم أفضل تجربة على موقعنا على الانترنت. إذا كان يمكنك الاستمرار في استخدام هذا الموقع سوف نفترض أن كنت سعيدا مع ذلك.طيبسياسة الكوكيز
    #!trpst#trp-gettext data-trpgettextoriginal=7145#!trpen#Seraphinite Accelerator#!trpst#/trp-gettext#!trpen##!trpst#trp-gettext data-trpgettextoriginal=7146#!trpen#Optimized by #!trpst#trp-gettext data-trpgettextoriginal=7145#!trpen#Seraphinite Accelerator#!trpst#/trp-gettext#!trpen##!trpst#/trp-gettext#!trpen#
    #!trpst#trp-gettext data-trpgettextoriginal=7147#!trpen#Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.#!trpst#/trp-gettext#!trpen#