شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
س سوال کے جواب میں آٹو انڈسٹری کے ماہر اور پاک ویلز کے مالک سنیل سرفراز منج کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی قیمتوں میں ہاتھ صرف کمپنیوں کا ہی نہیں ہے بلکہ یہاں ڈیلرز کا کردار بھی اہم ہے جو کئی لاکھ روپے منافع لیتے ہیں۔ ‘اس میں خریدار بھی برابر کے قصور وار ہیں جو زیادہ پیسے دے کر گاڑی خریدتے ہیں۔ حالانکہ حکاقرأ المزيد
س سوال کے جواب میں آٹو انڈسٹری کے ماہر اور پاک ویلز کے مالک سنیل سرفراز منج کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی قیمتوں میں ہاتھ صرف کمپنیوں کا ہی نہیں ہے بلکہ یہاں ڈیلرز کا کردار بھی اہم ہے جو کئی لاکھ روپے منافع لیتے ہیں۔
‘اس میں خریدار بھی برابر کے قصور وار ہیں جو زیادہ پیسے دے کر گاڑی خریدتے ہیں۔ حالانکہ حکومت نے ٹیکس کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا ہے لیکن اس کے باوجود بھی اگر آپ دیکھیں تو ان کا منافع ٹیکس سے زیادہ ہے۔‘
اس میں کوئی شک نہیں کہ ڈالر مہنگا ہونے سے کاروں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ لیکن اب ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد اصولی طورپر گاڑیوں کی قیمت میں کمی آنی چاہیے۔
آٹو انڈسٹری کے ماہر سنیل سرفراز کا صارفین کو مشورہ ہے۔ ‘ابھی تھوڑا رک جائیں اور انتظار کریں کہ قیمتیں کم ہوں تو اس وقت گاڑی کی خریداری کریں۔‘