شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
کون جانتا تھا کہ ٹیری بولیا نامی شخص ریسلنگ رنگ میں 'ہلک ہوگن' کے نام سے عالمی شہرت حاصل کرے گا۔ عالمی شہرت یافتہ ریسلر اور ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے ہال آف فیم ممبر ہلک ہوگن 24 جولائی 2025 کو 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہلک ہوگن کو فلوریڈا میں ان کے گاقرأ المزيد
کون جانتا تھا کہ ٹیری بولیا نامی شخص ریسلنگ رنگ میں ‘ہلک ہوگن’ کے نام سے عالمی شہرت حاصل کرے گا۔
عالمی شہرت یافتہ ریسلر اور ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے ہال آف فیم ممبر ہلک ہوگن 24 جولائی 2025 کو 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہلک ہوگن کو فلوریڈا میں ان کے گھر پر دل دورہ کا پڑا تھا۔ انھیں فوری اسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔
ہلک ہوگن کی اچانک موت نے نہ صرف ریسلنگ کی دنیا بلکہ شوبز انڈسٹری کو بھی افسردہ کر دیا ہے۔
دنیا بھر کے سوبز ستاروں نے 80 کی دہائی میں سنسنی خیز مقابلوں اور کھیل و تفریح کے ذریعے اُس دور کو سنہری یادیں بنانے پر ہلک ہوگن کو ناقابل فراموش شخص قرار دیا۔
ہالی وڈ اسٹار سلویسٹر اسٹالون نے بھی یادگار تصاویر اور لمحات شیئر کرتے ہوئے ان کی شخصیت کو خراج تحسین پیش کیا
ویب ڈیسکJuly 25, 2025 facebook twitter whatsup mail عالم