شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
مئ 2024 بالی وڈ کے مشہور ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ’ہیرا منڈی- دی ڈائمنڈ بازار‘ رواں ہفتے ویب سٹریمنگ سروس نیٹ فلکس پر ریلیز کی گئی ہے۔ آٹھ اقساط پر مشتمل اس سیریز کی کہانی 1910-1940 کی دہائی میں برطانوی راج کے خلاف ہندوستان کی آزادی کی تحریک کے پس منظر میں فلمائی گئی ہے۔ اس سیریز کی کاقرأ المزيد
بالی وڈ کے مشہور ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ’ہیرا منڈی- دی ڈائمنڈ بازار‘ رواں ہفتے ویب سٹریمنگ سروس نیٹ فلکس پر ریلیز کی گئی ہے۔ آٹھ اقساط پر مشتمل اس سیریز کی کہانی 1910-1940 کی دہائی میں برطانوی راج کے خلاف ہندوستان کی آزادی کی تحریک کے پس منظر میں فلمائی گئی ہے۔
اس سیریز کی کہانی تقسیم سے قبل اور تحریکِ آزادی کے وقت لاہور کے شاہی محلے ہیرا منڈی میں بسنے والی ایک طوائف ’ملکہ جان‘ اور ان کے کوٹھے کے اردگرد گھومتی ہے۔
عالی شان محلوں، بیش قیمت فانوسوں سے بھرے دلکش سیٹ، سونے، چاندی اور نوادرات سے لدی قیمتی لباسوں میں ملبوس ہیروئنز اور بے مثال کیمرہ ورک اور منیشا کوئرالا کی شاندار اداکاری۔۔۔ مگر اس سب کے باوجود یہ سیریز 1940 میں لاہور کی ہیرا منڈی کی درست شبیہ پیش کرنے میں ناکام رہی ہے۔
جس سیریز میں ایک ساتھ اتنی پیچیدگیاں یکجا ہو جائیں، وہاں انسانی جذبات کی عکاسی کرنے والی کہانی دکھانا مشکل ہو جاتا ہے اور بھنسالی پوری سیریز میں اسی جدوجہد میں نظر آتے ہیں۔ آٹھ گھنٹے ضائع کرنے کے بعد مجھے احساس ہوا کہ ’مصنوعیت‘ سے بھرپور اس سیریز میں پلاٹ، سکرپٹ اور ڈائیلاگز کچھ بھی نہیں ہے۔۔۔ اداکاراؤں کا لہجہ اتنا مصنوعی ہے کہ اس میں تقسیم سے قبل والی ان طوائفوں کی کوئی جھلک نظر نہیں آتی جن کے پاس اشرافیہ اپنے بچوں کو آداب، معاشرتی ثقافت اور اردو زبان کا لب و لہجہ سکھانے بھیجتے تھے
بالی وڈ کے مشہور ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی وی سیریز ’ہیرا منڈی- دی ڈائمنڈ بازار‘ رواں ہفتے وی. ہ ’
بالی وڈ کے مشہور ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی وی سیریز ’ہیرا منڈی- دی ڈائمنڈ بازار‘ رواں ہفتے وی. ہ ’