Ali1234الباحث
آپریشن مہادیو‘: انڈین سکیورٹی فورسز پہلگام کے مبینہ پاکستانی حملہ آوروں تک کیسے پہنچیں؟
شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
انڈین وزیر داخلہ امیت شاہ نے منگل کے روز پارلیمنٹ میں دعویٰ کیا کہ انڈیا کے پاس اِس بات کے ثبوت موجود ہیں کہ پہلگام حملے میں ملوث مبینہ عسکریت پسندوں کو ’آپریشن مہادیو‘ میں ہلاک کر دیا گیا۔ امیت شاہ کا کہنا تھا کہ ’ہم سے پوچھا گیا کہ کیا ثبوت ہیں کہ دہشت گرد پاکستان سے آئے؟ ہمارے پاس ثبوت ہیں جو میںاقرأ المزيد
انڈین وزیر داخلہ امیت شاہ نے منگل کے روز پارلیمنٹ میں دعویٰ کیا کہ انڈیا کے پاس اِس بات کے ثبوت موجود ہیں کہ پہلگام حملے میں ملوث مبینہ عسکریت پسندوں کو ’آپریشن مہادیو‘ میں ہلاک کر دیا گیا۔
امیت شاہ کا کہنا تھا کہ ’ہم سے پوچھا گیا کہ کیا ثبوت ہیں کہ دہشت گرد پاکستان سے آئے؟ ہمارے پاس ثبوت ہیں جو میں اس ایوان کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں کہ یہ تینوں دہشت گرد پاکستانی تھے۔ ان تین دہشت گردوں میں سے دو کے پاکستانی ووٹر آئی ڈی ہمارے پاس ہیں، اُن کی رائفلیں بھی ہمارے قبضے میں ہیں۔ اُن کے پاس سے جو چاکلیٹس ملیں، وہ بھی پاکستان کی بنائی ہوئی چاکلیٹس ہیں۔‘
یاد رہے کہ انڈین پارلیمنٹ کا اجلاس گزشتہ ہفتے سے جاری تھا اور وزیراعظم نریندر مودی کو پہلگام حملوں کی تحقیقات اور آپریشن سندور سے متعلق پارلیمنٹ سے خطاب کرنا تھا لیکن پیر کی صبح ساڑھے گیارہ بجے انڈین فوج نے داچھی گام میں جھڑپوں کی تصدیق کی۔
فوج نے محض اتنا کہا کہ تین عسکریت پسند مارے گئے ہیں لیکن منگل کے روز وزیر داخلہ نے اس جھڑپ کو پہلگام ہلاکتوں کی تحقیقات سے متعلق بڑا بریک تھُرو قرار دیا۔
پاکستانی حملہ آوروں تک کیسے پہنچیں؟
پاکستانی حملہ آوروں تک کیسے پہنچیں؟