شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
اگر آپ بھی بالی وڈ گانوں کے شوقین ہیں تو یقیناً ارجیت سنگھ کے فین تو ضرور ہوں گے کیوں کہ ارجیت اپنی مسحور کن آواز اور جذبات کو چھوتے گانوں کی وجہ سے دنیا بھر میں موسیقی کے دیوانوں کے دلوں میں خاص مقام رکھتے ہیں. دورے کا اعلان بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران ماضی کے مشہور بھارتی میواقرأ المزيد
اگر آپ بھی بالی وڈ گانوں کے شوقین ہیں تو یقیناً ارجیت سنگھ کے فین تو ضرور ہوں گے کیوں کہ ارجیت اپنی مسحور کن آواز اور جذبات کو چھوتے گانوں کی وجہ سے دنیا بھر میں موسیقی کے دیوانوں کے دلوں میں خاص مقام رکھتے ہیں.
بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران ماضی کے مشہور بھارتی میوزک کمپوزر پیارے لال شرما کے بھتیجے مونٹی شرما نے ارجیت کے معاوضے کے حوالے سے حیران کن انکشاف کیا۔
مونٹی شرما نے کہا کہ’ ارجیت سنگھ میرے پاس 6، 6 گھنٹے آکر بیٹھا کرتے تھےلیکن اب وہ ایک پرفارمنس کیلئے 2 کروڑ کا معاوضہ وصول کرتے ہیں، جو لوگ ارجیت کی پرفارمنس دیکھنا چاہتے ہیں وہ اسے 2 کروڑ اداکرتے ہیں‘ ۔
بھارتی کمپوزر کا کہنا تھا کہ پہلے لوگ ریڈیو یا ٹیلی ویژن پر گانے سنتے تھے، اب لوگوں نے یوٹیوب پر سننا شروع کردیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ او ٹی ٹی اوریوٹیوب کے آنے کے بعد پیسہ بڑھا گیا ہے، اگر میں ایک گانا 15، 20 لاکھ میں گا تا ہوں تو اس کے 90 فیصد حقوق آڈیو کمپنی حاصل کرلیتی ہے۔
قراءة أقلبھارت کے میوزک کمپوزر مونٹی شرما نے ارجیت سنگھ کی پرفارمنس کے حوالے سے حیران کن انکشاف کیا ہے/فوٹوفائل
بھارت کے میوزک کمپوزر مونٹی شرما نے ارجیت سنگھ کی پرفارمنس کے حوالے سے حیران کن انکشاف کیا ہے/فوٹوفائل
قراءة أقل