شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
ایسی ہی ایک پہیلی انٹرنیٹ پر سامنے آئی ہے جو کافی دلچسپ ہے۔ بس آپ کو تصویر دیکھ کر بتانا ہے کہ اس گھڑی میں ایسی کیا گڑبڑ ہے جو آنکھوں کے سامنے ہونے کے باوجود نظر نہیں آتی۔ جیسا آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ ایک عام گھڑی ہے جس میں رومن اعداد میں ہندسے لکھے ہیں اور اس میں ہی دانستہ طور پر ایک غلطی کی گئیاقرأ المزيد
ایسی ہی ایک پہیلی انٹرنیٹ پر سامنے آئی ہے جو کافی دلچسپ ہے۔
بس آپ کو تصویر دیکھ کر بتانا ہے کہ اس گھڑی میں ایسی کیا گڑبڑ ہے جو آنکھوں کے سامنے ہونے کے باوجود نظر نہیں آتی۔
جیسا آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ ایک عام گھڑی ہے جس میں رومن اعداد میں ہندسے لکھے ہیں اور اس میں ہی دانستہ طور پر ایک غلطی کی گئی ہے۔
آپ کو غور سے دیکھ کر بس یہ بتانا ہے کہ وہ گڑبڑ کیا ہے۔
ہم یہاں یہ اشارہ دے سکتے ہیں کہ یہ گڑبڑ آپ کے آنکھوں کے سامنے ہی ہے بس غور سے دیکھنے کی ضرورت ہے۔
اس طرح کی تصاویر انٹرنیٹ پر بہت زیادہ مقبول ہوتی ہیں اور لوگوں کی اچھی خاصی ذہنی آزمائش ہوجاتی ہے۔
اس طرح کی پہلیوں سے مرکزی اعصابی نظام پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں کیونکہ دماغ متحرک ہوتا ہے جبکہ توجہ مرکوز کرنے کی صلاحیت بہتر ہوتی ہے۔
تو کیا آپ نے اس تصویر میں موجود گڑبڑ کو پکڑ لیا ہے؟
ویسے اس کا جواب آپ نیچے ایک تصویر کی شکل میں بھی دیکھ سکتے ہیں۔