شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
اس تصویر میں ایک شخص بھی موجود ہے / فوٹو بشکریہ لیو بولین بظاہر ایک دکان کی اس تصویر میں کچھ بھی غیرمعمولی نہیں۔ مگر اس میں ایک شخص آپ کی آنکھوں کے سامنے موجود ہے جو ہوسکتا ہے کہ نظر نہ آئے۔ یہ ایک آرٹسٹ لیو بولین ہیں جن کو انسانی گرگٹ بھی کہا جاتا ہے۔ دنیا کے مختلف مقامات پر وہ خود کو پس منظراقرأ المزيد
بظاہر ایک دکان کی اس تصویر میں کچھ بھی غیرمعمولی نہیں۔
مگر اس میں ایک شخص آپ کی آنکھوں کے سامنے موجود ہے جو ہوسکتا ہے کہ نظر نہ آئے۔
یہ ایک آرٹسٹ لیو بولین ہیں جن کو انسانی گرگٹ بھی کہا جاتا ہے۔
دنیا کے مختلف مقامات پر وہ خود کو پس منظر میں ایسے گم کرلیتے ہیں کہ ان کو دیکھنا مشکل ہوجاتا ہے۔
وہ اپنے جسم اور ملبوسات کو پس منظر کے مطابق پینٹ کرلیتے ہیں جس کے باعث سرسری نظر میں انہیں دیکھنا ممکن نہیں ہوتا۔
عام طور پر کسی ایک منظر میں خود کو چھپانے کے لیے انہیں جسم کو رنگنے میں 10 گھنٹے لگ جاتے ہیں۔
دنیا کے متعدد مقامات پر انہوں نے اس آرٹ کا مظاہرہ کیا ہے۔
ان کے مطابق یہ ایک طرح کا احتجاج ہے اور اس طرح وہ ظاہر کرتے ہیں کہ بااختیار افراد کی نظر میں ہماری کیا اہمیت ہے۔