شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اپنے آئی فون سیریز کے 17 واں ایڈیشن کی لانچ ستمبر کے دوسرے ہفتے میں (11 یا 13 ستمبر) متوقع ہے اور اس فون سے متعلق جاری ہونے والی لیکس میں یہ اشارہ دیا گیا ہے کہ نیا ایڈیشن موجودہ اڈیشن سے مختلف ہوگا۔ یہ سال آئی فون میں کے ڈیزائن میں بڑی تبدیلیوں کا سال معلوم ہوتا ہے۔ سماجی راباقرأ المزيد
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اپنے آئی فون سیریز کے 17 واں ایڈیشن کی لانچ ستمبر کے دوسرے ہفتے میں (11 یا 13 ستمبر) متوقع ہے اور اس فون سے متعلق جاری ہونے والی لیکس میں یہ اشارہ دیا گیا ہے کہ نیا ایڈیشن موجودہ اڈیشن سے مختلف ہوگا۔
یہ سال آئی فون میں کے ڈیزائن میں بڑی تبدیلیوں کا سال معلوم ہوتا ہے۔
سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ویبو پر موجود ایک لیکر ڈیجیٹل چیٹ اسٹیشن (جس کی ماضی میں ایپل کے حوالے سے تمام خبریں درست ثابت ہوئیں) کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق کمپنی آئی فون 17 کا ڈسپلے بڑا کرنے جارہی ہے۔
اس وقت آئی فون 16 کا ڈسپلے 6.1 انچز کا ہے جبکہ آئی فون 16 پرو کی اسکرین 6.3 انچز کی ہے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ آئی فون 17 کی اسکرین کو بڑا کر کے آئی فون 16 پرو کے برابر کر دی جائے گی۔
دیگر افواہوں کے مطابق ایک فیچر جو آئی فون 17 کو آئی فون 16 سے مختلف کرے گا وہ اس کے فرنٹ کیمرا کا متوقع طور پر 12 میگا پکسل کو 24 میگا پکسل ریزولوشن سے بدلا جانا ہے۔
سیریل لیکر ماجن بو کی کےمطابق آئی فون 17 ایئر میں فرنٹ فیسنگ کیمرا اور فیس آئی سینسر کے لے آؤٹ میں فرق ہوگا۔ آئی فون 16 سیریز اور متوقع آئی فون 17، 17 پرو اور 17 پرو میکس میں کیمرا ممکنہ طور پر ڈائنامک آئی لینڈ کے دائیں کنارے پر موجود ہے لیکن آئی فون 17 ایئر میں یہ بائیں جانب ہوگا۔
آئی فون 17 سیریز کی قیمتوں کے حوالے سے تفصیلات درج ذیل ہیں: