Ali1234الباحث
آخری ریلوے اسٹیشن! کیا آپ نے سنا ہے اس اسٹیشن کا نام؟ یہاں سے آگےنہیں جاتی کوئی ٹرین
شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
ہندوستانی ریلوے کی تاریخ کافی پرانی ہے۔ ہندوستان میں پہلی مسافر ٹرین 16 اپریل 1853 کو چلی تھی۔ اس دن جمعہ تھا۔ یہ ٹرین بوری بندر (ممبئی) سے تھانے تک چلی تھی۔ 14 کوچوں میں 400 مسافراس پہلی ٹرین پرسوارتھے۔یہ ٹرین تقریباً 1 گھنٹے میں ایک اسٹیشن سے دوسرے اسٹیشن تک پہنچی تھی ۔ یہ ہندوستانی تاریخ کی پہلیاقرأ المزيد
ہندوستانی ریلوے کی تاریخ کافی پرانی ہے۔ ہندوستان میں پہلی مسافر ٹرین 16 اپریل 1853 کو چلی تھی۔ اس دن جمعہ تھا۔ یہ ٹرین بوری بندر (ممبئی) سے تھانے تک چلی تھی۔ 14 کوچوں میں 400 مسافراس پہلی ٹرین پرسوارتھے۔یہ ٹرین تقریباً 1 گھنٹے میں ایک اسٹیشن سے دوسرے اسٹیشن تک پہنچی تھی ۔ یہ ہندوستانی تاریخ کی پہلی ٹرین تھی۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ویسٹرن ریلوے کا آخری ریلوے اسٹیشن کون سا ہے؟ اس کے بعد ٹرین آگے نہیں جاتی۔ زیادہ تر لوگ نہیں جانتے لیکن ہم آپ کو اس اسٹیشن کے بارے میں پوری جانکاری دیں گے مغربی ریلوے کا آخری اسٹیشن چرچ گیٹ(Churchgate Railway Station) ہے۔ اس کے بعد ٹرین آگے نہیں جاتی کیونکہ ٹریک وہیں ختم ہو جاتا ہے اور آگے سمندر شروع ہو جاتا ہے۔ چرچ گیٹ اسٹیشن کا نام 17ویں صدی میں بنے برٹش قلعے سینٹ جارج کے صدر روازے پررکھا گیا ہے۔ اس گیٹ کو 1860 میں ممبئی کی توسیع کے لیے منہدم کر دیا گیا تھا۔ اسٹیشن اسی مقام کے قریب 1870 میں قائم کیا گیا تھا۔ یہاں ریلوے سروس 1855 میں شروع ہوئی تھی۔ چرچ گیٹ اسٹیشن کا ذکر سب سے پہلے 1870 میں اسٹیشن کے طور پر کیا گیا تھا۔ پہلے کولابا اسٹیشن ٹرمینس تھا لیکن 1931 میں وہاں کی ریلوے لائن ہٹا دی گئی اور چرچ گیٹ کو آخری اسٹیشن بنا دیا گیا۔
قراءة أقلہندوستانی ریلوے کی تاریخ کافی پرانی ہے۔ ہندوستان میں پہلی مسافر ٹرین 16 اپریل 1853 کو چلی تھی۔
ہندوستانی ریلوے کی تاریخ کافی پرانی ہے۔ ہندوستان میں پہلی مسافر ٹرین 16 اپریل 1853 کو چلی تھی۔





قراءة أقل