تسجيل دخول تسجيل دخول

تواصل مع جوجل
أو استخدم

هل نسيت كلمة المرور؟

لا تملك عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

نسيت كلمة المرور نسيت كلمة المرور

هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.

هل لديك عضوية؟ تسجيل دخول الآن

‫‫‫عفوًا، ليس لديك صلاحيات لإضافة سؤال, يجب تسجيل الدخول لتستطيع إضافة سؤال.

تواصل مع جوجل
أو استخدم

هل نسيت كلمة المرور؟

تحتاج إلى عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.

تسجيل دخولتسجيل

Nuq4

Nuq4 اللوجو Nuq4 اللوجو
بحث
أسأل سؤال

قائمة الموبيل

غلق
أسأل سؤال
  • Nuq4 المحل
  • تصبح عضوا
Ali1234
  • 0
Ali1234الباحث

آلوؤں کو 5 ماہ تک ذخیرہ کرنے کا طریقہ جانیں

  • 0
  • 1 ‫1 إجابة
  • 0 متابعين
  • 0
إجابة
شارك
  • فيسبوك

    ‫1 إجابة

    1. Ali1234 الباحث
      2025-06-25T01:20:50-07:00‫أضاف ‫‫إجابة يوم يونيو 25, 2025 في 1:20 am

      ویب ڈیسکJune 25, 2025  facebook twitter whatsup mail اگر سب سے زیادہ کھائی جانے والی سبزی کی بات کی جائے تو تو وہ آلو ہے۔ تاہم، گھر میں عام جگہوں پر رکھے جانے پر وہ خراب اور نرم ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔ ایک صارف نے سوشل میڈیا پر آلو کو ذخیرہ کرنے کے بارے میں تجاویز طلب کیں تھیں اور اسے بہت ساری تجاویز‫اقرأ المزيد


      ویب ڈیسکJune 25, 2025

       facebook twitter whatsup mail

      اگر سب سے زیادہ کھائی جانے والی سبزی کی بات کی جائے تو تو وہ آلو ہے۔ تاہم، گھر میں عام جگہوں پر رکھے جانے پر وہ خراب اور نرم ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔

      ایک صارف نے سوشل میڈیا پر آلو کو ذخیرہ کرنے کے بارے میں تجاویز طلب کیں تھیں اور اسے بہت ساری تجاویز ملیں، جس میں ایک نے کہا کہ اس کا طریقہ آلو کو پانچ ماہ تک تازہ رکھتا ہے۔

      آلوؤں کے تیزی سے خراب ہونے سے تنگ سیلی کیلر نے صارفین سے پوچھا: “کیا آلو کو زیادہ دیر تک تازہ رکھنے کا کوئی طریقہ ہے؟ ایسا لگتا ہے کہ میں انہیں ایک ہفتے سے زیادہ تازہ نہیں رکھ سکتی۔”

      کیٹر گونزالز نامی صارف نے لکھا: ’’میں ہمیشہ اپنے آلو کو فریج میں رکھتی ہوں کیونکہ جب بھی میں انہیں کبورڈز میں رکھتی ہوں تو وہ ہمیشہ خراب ہوتے ہیں۔‘‘

      ایک اور صارف سیابیلا میتھیو نے تبصرہ کیا: “میں نے بھی آلوؤں کو فریج کے اندر رکھا اور وہ کئی مہینوں تک صحیح رہے، کبھی کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔”

      کارمین لیوا نے کہا، “میں ہمیشہ آلوؤں کو ریفریجریٹر میں رکھتی ہوں۔ وہ آخری بار پانچ ماہ تک صحیح رہے تھے۔”

      بہت سے صارفین کی جانب سے آلو کو فریج میں رکھنے کی تجاویز کے باوجود، کچھ لوگوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ آیا یہ ذخیرہ کرنے کا طریقہ محفوظ ہے یا نہیں۔

      اگرچہ پرانی تجاویز آلوؤں کو ٹھنڈی، خشک اور تاریک جگہ جیسے الماری میں ذخیرہ کرنے کی تھیں تاہم غذائیت کے ماہرین اب یہ مشورہ دے رہے ہیں کہ “انہیں پانچ ڈگری سینٹی گریڈ سے کم درجہ حرارت پر فریج میں رکھنا چاہیے۔

      ‫قراءة أقل
      • 0
      • شارك
        شارك
        • شارك علىفيسبوك
        • شارك على تويتر
        • شارك على لينكد إن
        • شارك على واتس آب

    يجب عليك تسجيل الدخول لإضافة إجابة.

    تواصل مع جوجل
    أو استخدم

    هل نسيت كلمة المرور؟

    تحتاج إلى عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

    القائمة الجانبية

    أكتشاف

    • Nuq4 المحل
    • تصبح عضوا

    الفوتر

    احصل على إجابات على جميع الأسئلة الخاصة بك ، كبيرة أو صغيرة ، Nuq4.com. لدينا قاعدة بيانات في تزايد مستمر ، بحيث يمكنك دائما العثور على المعلومات التي تحتاج إليها.

    Download Android App

    © حقوق الطبع والنشر عام 2024 ، Nuq4.com

    القانونية

    الشروط والأحكام
    سياسة الخصوصية
    سياسة الكوكيز
    سياسة DMCA
    قواعد الدفع
    سياسة رد
    Nuq4 الهبة الشروط والأحكام

    الاتصال

    الاتصال بنا
    Chat on Telegram
    arالعربية
    en_USEnglish arالعربية
    نحن نستخدم ملفات تعريف الارتباط لضمان أن نقدم لكم أفضل تجربة على موقعنا على الانترنت. إذا كان يمكنك الاستمرار في استخدام هذا الموقع سوف نفترض أن كنت سعيدا مع ذلك.طيبسياسة الكوكيز