Ali1234الباحث
اکھلیش یادو کے مسجد دورے پروبال، بی جے پی حملہ آور،اکھلیش کا پلٹ وار، وقف بورڈ نے معافی مانگنے کاکیامطالبہ
شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
یاست میں مسجدکا استعمال مختلف سیاسی جماعتیں کرتی آئی ہیں مگر کسی پارٹی کی میٹنگ مسجدمیں ہوئی ہو غالباً ایسا پہلی بار ہوا ہے۔ اس میٹنگ کے بعد سماجوادی پارٹی نشانے پر آگئی ہے ۔بی جے پی انھیں نمازوادی بتارہی ہے ۔ بی جے پی کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے اکھلیش یادو نے کہا کہ میں آپ سب سے جو یہ مذہبی لوگ ماقرأ المزيد
یاست میں مسجدکا استعمال مختلف سیاسی جماعتیں کرتی آئی ہیں مگر کسی پارٹی کی میٹنگ مسجدمیں ہوئی ہو غالباً ایسا پہلی بار ہوا ہے۔ اس میٹنگ کے بعد سماجوادی پارٹی نشانے پر آگئی ہے ۔بی جے پی انھیں نمازوادی بتارہی ہے ۔
بی جے پی کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے اکھلیش یادو نے کہا کہ میں آپ سب سے جو یہ مذہبی لوگ میرے بغل میں کھڑے ہیں، مجھےپتا نہیں تھا کہ آپ لوگ ملیں گے مجھے، آپ لوگوں سے ملاقات کرنے پر ایسا سوال آئے گا۔ میں صرف اتنا جانتا ہوں کہ آستھا جوڑتی ہے کسی بھی مذہب کی آستھا ہو، وہ آستھا جوڑتی ہے اور جو آستھا جوڑنے کا کام کرتی ہے، ہم اس کے ساتھ ہیں۔
انھوں نے مزید کہا کہ، بی جے پی کی یہ پریشانی ہے کہ کوئی جڑے نہیں ،دوریاں بنی رہیں،تو آستھا جوڑنے کا کام کرتی ہے اور اس لیے ہم لوگ ہرآستھا پرآستھا رکھتے ہیں۔
پارلیمنٹ ہاؤس کے نزدیک مسجد میں میٹنگ
قراءة أقلدراصل منگل کو مانسون اجلاس کے دوران اکھلیش یادولوک سبھا پہنچے۔ جہاں انہوں نے پارلیمنٹ کے احاطے میں واقع مسجد میں پارٹی لیڈروں کے ساتھ میٹنگ کی۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے قریب واقع مسجد میں پارٹی صدر اکھلیش یادو کی ایس پی لیڈروں کے ساتھ بیٹھے ہوئے تصویر سامنے آئی تھی، جس کی وجہ سے بی جے پی نے انہیں گھیرنا شروع کر دیا۔