Ali1234الباحث
ایرانی صدر کا اسلام آباد میں وزیراعظم نے وفد کے ہمراہ استقبال کیا، 21 توپوں کی سلامی دی گئی
شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
اہور کے مختصر دورے کے بعد ایران کے صدر مسعود پزشکیان اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ نور خان ائیر بیس پر مہمان صدر کا استقبال کیا، انہيں 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ ایرانی صدر کا دورہ پاکستان میں پہلا پڑاؤ لاہور میں تھا جہاں ائیر پورٹ پر حکمران جماعت ن لیگ کے صدر نواز شریف اوراقرأ المزيد
اہور کے مختصر دورے کے بعد ایران کے صدر مسعود پزشکیان اسلام آباد پہنچ گئے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ نور خان ائیر بیس پر مہمان صدر کا استقبال کیا، انہيں 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان میں پہلا پڑاؤ لاہور میں تھا جہاں ائیر پورٹ پر حکمران جماعت ن لیگ کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ان کا استقبال کیا۔
مسعود پزشکیان اور نواز شریف کی ملاقات بھی ہوئی جس میں مریم نواز بھی شریک تھیں
مہمان صدر نے لاہور میں مزار اقبال پر بھی حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور مہمانوں کی کتاب میں تاثرات درج کیے۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کا کہنا ہےکہ صدر مسعود پزشکیان کا دورہ پاکستان انتہائی اہمیت کاحامل ہے۔
ایرانی صدر دو روزہ دورے میں صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقاتیں کریں گے اور وفود کی سطح پر بھی مذاکرات ہوں گے۔
صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہےکہ پاک ایران تجارت کا حجم دس ارب ڈالرز تک پہنچانے کے خواہش مند ہیں، پاک چین ون بیلٹ ون روڈ منصوبے میں فعال شرکت چاہتے ہیں
قراءة أقلایرانی صدر دو روزہ دورے میں صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقاتیں کریں گے.
ایرانی صدر دو روزہ دورے میں صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقاتیں کریں گے.

قراءة أقل