شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
فائل فوٹو خوبصورت بال ہر خاتون کی خواہش ہوتی ہے جس کیلئے خواتین کافی جتن بھی کرتی ہیں۔ آلودگی ناصرف ہمارے ماحول کو خراب کر رہی ہے بلکہ اس کے منفی اثرات ہماری صحت پر بھی پڑ رہے ہیں۔ آلودگی کی وجہ سے ہماری جلد اور ہمارے بالوں کی خوبصورتی وقت کے ساتھ ساتھ گھٹتی جا رہی ہے، جس کیلئے اب مہنگے پروڈکٹس کااقرأ المزيد
خوبصورت بال ہر خاتون کی خواہش ہوتی ہے جس کیلئے خواتین کافی جتن بھی کرتی ہیں۔
آلودگی ناصرف ہمارے ماحول کو خراب کر رہی ہے بلکہ اس کے منفی اثرات ہماری صحت پر بھی پڑ رہے ہیں۔
آلودگی کی وجہ سے ہماری جلد اور ہمارے بالوں کی خوبصورتی وقت کے ساتھ ساتھ گھٹتی جا رہی ہے، جس کیلئے اب مہنگے پروڈکٹس کا استعمال بڑھتا جا رہا ہے۔
بالوں کا خیال رکھنے کیلئے مختلف سیرم کا استعمال کیا جاتا ہے تاکہ بالوں کی نشوونما اچھی ہو، بال چمکدار اور صحت مند نظر آئیں، جس کیلئے لوگ مہنگے مہنگے سیرم خریدتے ہیں تاہم لوگوں کو شاید یہ معلوم نہیں کہ سیرم کو گیلے یا خشک کون سے بالوں میں لگنے سے دگنے نتائج حاصل کیے جاسکتے ہیں
قراءة أقل