شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
بحرین کی وزارت داخلہ کے ادارہ قومیت، پاسپورٹ اور رہائشی امور (NPRA) نے ای ویزا سروس کا آغاز کیا ہے، جس کے تحت پاکستانی شہری آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔ بحرین وزٹ ویزا کی تین اقسام ہیں،جن میں دو ہفتے کا سنگل انٹری ویزا، تین ماہ کا ملٹیپل انٹری ویزا اور ایک سالہ ملٹیپل انٹری ویزا شامل ہیں۔ ویزا کیلئےاقرأ المزيد
بحرین کی وزارت داخلہ کے ادارہ قومیت، پاسپورٹ اور رہائشی امور (NPRA) نے ای ویزا سروس کا آغاز کیا ہے، جس کے تحت پاکستانی شہری آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔
بحرین وزٹ ویزا کی تین اقسام ہیں،جن میں دو ہفتے کا سنگل انٹری ویزا، تین ماہ کا ملٹیپل انٹری ویزا اور ایک سالہ ملٹیپل انٹری ویزا شامل ہیں۔
ویزا کیلئے ضروری دستاویزات میں پاسپورٹ کی کاپی، ریٹرن ٹکٹ، ہوٹل کی بکنگ یا میزبان کے ID ریڈر کی کاپی اور تین ماہ کی بینک اسٹیٹمنٹ (کم از کم 1000 ڈالر بیلنس) شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:حج سے محروم رہ جانے والے عازمین کیلئے خوشخبری
فیس کی تفصیل کچھ یوں ہے:
دو ہفتے والے ویزا کی فیس 10 بحرینی دینار (تقریباً 7513 روپے)
تین ماہ والے ویزا کی فیس 17 بحرینی دینار (تقریباً 12772 روپے)
ایک سالہ ویزا کی فیس 45 بحرینی دینار (تقریباً 33809 روپے)
اب آپ بھی آسانی سے آن لائن ویزا حاصل کریں اور بحرین کا سیاحتی سفر شروع کریں۔
قراءة أقلحاصل کرنے کا طریقہ کیا؟ جانیے : بحرین نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا حاصل کرنے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا ہے
: بحرین نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا حاصل کرنے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا ہے