شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
دونوں شیفس نے مل کر اپنی پیشہ ورانہ صلاحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 دہائیوں پرانا 13 پونڈ اور 10 اونس کا ریکارڈ توڑا/ فوٹو سوشل میڈیا برطانوی شیفس نے دینا کا سب سے بڑا اسکوچ ایگ تیار کرلیا۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے سوشل میڈیا پر مشہور شیفس فینکس راس اور اولی پیٹرسن نے دنیا کا سب سے بڑا اسکوچ ایگ تیاراقرأ المزيد
برطانوی شیفس نے دینا کا سب سے بڑا اسکوچ ایگ تیار کرلیا۔
برطانیہ سے تعلق رکھنے والے سوشل میڈیا پر مشہور شیفس فینکس راس اور اولی پیٹرسن نے دنیا کا سب سے بڑا اسکوچ ایگ تیار کرنے کا کارنامہ انجام دیا۔
دونوں شیفس نے مل کر اپنی پیشہ ورانہ صلاحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 دہائیوں پرانا 13 پونڈ اور 10 اونس کا ریکارڈ توڑا ہے
قراءة أقل