Ali1234الباحث
’بھارت ایک اچھا دوست ہے لیکن…‘بھارت پرامریکہ لگا سکتا ہے کہ کتنا ٹیرف ؟ ٹرمپ نے دیئے اشارے
شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
ہند۔امریکہ کے بیچ ٹریڈ ڈیل پر بات چیت جاری ہے۔اس عمل کے درمیان امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر ٹیرف کے حوالے سے بڑا بیان دیا ہے۔ ٹرمپ نے اشارہ دیا کہ امریکہ ، بھارت پر 20 سے 25 فیصد ٹیرف لگا سکتا ہے۔تاہم انھوں نے صاف کیا کہ دونوں ملکوں کے بیچ ابھی بات چیت چل رہی ہے اور یہ کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہناقرأ المزيد
ہند۔امریکہ کے بیچ ٹریڈ ڈیل پر بات چیت جاری ہے۔اس عمل کے درمیان امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر ٹیرف کے حوالے سے بڑا بیان دیا ہے۔ ٹرمپ نے اشارہ دیا کہ امریکہ ، بھارت پر 20 سے 25 فیصد ٹیرف لگا سکتا ہے۔تاہم انھوں نے صاف کیا کہ دونوں ملکوں کے بیچ ابھی بات چیت چل رہی ہے اور یہ کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچی ہے۔امریکی صدرٹرمپ نے بھارت کو اچھا دوست بتایا ہے۔
صدرٹرمپ نے منگل کے روز کہا کہ ہندوستان پر 20-25 فیصد ٹیرف لگ سکتا ہے، جو اپریل میں اعلان کردہ 26 فیصد ریسی پروکل ٹیرف سے تھوڑا کم ہے۔ تاہم، انہوں نے صاف کیا کہ حتمی ٹیرف کا فیصلہ ابھی نہیں کیا گیا ہے کیونکہ دونوں ممالک یکم اگست کی آخری تاریخ سے پہلے تجارتی معاہدے پر بات چیت کر رہے ہیں
قراءة أقلInda-US and Tariff: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اشارے دیئے ہیں کہ امریکہ بھارت پر20-25فیصد ٹیرف لگا سکتاہے۔تاہم انھوں نے واضح کیا کہ یہ فیصلہ ابھی حتمی نہیں ہے۔
Inda-US and Tariff: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اشارے دیئے ہیں کہ امریکہ بھارت پر20-25فیصد ٹیرف لگا سکتاہے۔تاہم انھوں نے واضح کیا کہ یہ فیصلہ ابھی حتمی نہیں ہے۔