شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
اطلاعات کے مطابق، ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو اس لیے قتل کیا گیا کیونکہ ملزم اس سے دوستی کرنا چاہتا تھا لیکن ثنا اسے بار بار مسترد کر رہی تھی۔ پولیس کے مطابق، ملزم نے 29 مئی کو بھی ثنا سے رابطہ کرنے کی کوشش کی اور اس کے گھر بھی گیا لیکن کامیاب نہیں ہو سکا۔ 2 جون کو ملزم نے دوبارہ ملنے کی کوشش کی لیکن جب اسےاقرأ المزيد
اطلاعات کے مطابق، ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو اس لیے قتل کیا گیا کیونکہ ملزم اس سے دوستی کرنا چاہتا تھا لیکن ثنا اسے بار بار مسترد کر رہی تھی۔ پولیس کے مطابق، ملزم نے 29 مئی کو بھی ثنا سے رابطہ کرنے کی کوشش کی اور اس کے گھر بھی گیا لیکن کامیاب نہیں ہو سکا۔ 2 جون کو ملزم نے دوبارہ ملنے کی کوشش کی لیکن جب اسے ناکامی ہوئی تو وہ گھر میں گھس گیا اور ثنا یوسف کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔
قراءة أقلملزم کی شناخت اور گرفتاری:
ملزم کو پولیس نے فیصل آباد سے گرفتار کیا ہے اور اس نے اعتراف جرم بھی کر لیا ہے۔ پولیس نے ملزم سے پستول اور مقتولہ ثنا یوسف کا فون بھی برآمد کر لیا ہے۔