شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
جی ہاں واقعی اگر آپ الٹرا پراسیس غذاؤں کھانے کے شوقین ہیں تو جان لیں کہ اس سے موٹاپے یا دیگر دائمی امراض کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ جرنل Nature Reviews Endocrinology میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ موجودہ عہد میں موٹاپے کی وبا اور دائمی امراض کے پھیلاؤ ماقرأ المزيد
جی ہاں واقعی اگر آپ الٹرا پراسیس غذاؤں کھانے کے شوقین ہیں تو جان لیں کہ اس سے موٹاپے یا دیگر دائمی امراض کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔
یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔
جرنل Nature Reviews Endocrinology میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ موجودہ عہد میں موٹاپے کی وبا اور دائمی امراض کے پھیلاؤ میں الٹرا پراسیس غذائیں اہم کردار ادا کر رہی ہیں
قراءة أقلیہ بات ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی / فائل فوٹو اگر آپ جسمانی وزن میں اضافے سے پریشان ہیں تو ممکن ہے کہ ایسا آپ کی پسندیدہ غذا کے باعث ہو رہا ہو
اگر آپ جسمانی وزن میں اضافے سے پریشان ہیں تو ممکن ہے کہ ایسا آپ کی پسندیدہ غذا کے باعث ہو رہا ہو
قراءة أقل