شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
دنیا دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص اپنی شادی پر کتنا خرچہ کرنے والے ہیں؟ ویب ڈیسک 20 جون ، 2025 جیف بیزوز اور لورین سانچز / رائٹرز فوٹو ایمازون کے بانی اور دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص جیف بیزوز اگلے ہفتے دوسری شادی کر رہے ہیں۔ اب برطانوی روزنامے ٹیلی گراف نے دعویٰ کیا ہے کہ جیف بیزوز لورین سانچز کےاقرأ المزيد
دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص اپنی شادی پر کتنا خرچہ کرنے والے ہیں؟
ایمازون کے بانی اور دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص جیف بیزوز اگلے ہفتے دوسری شادی کر رہے ہیں۔
اب برطانوی روزنامے ٹیلی گراف نے دعویٰ کیا ہے کہ جیف بیزوز لورین سانچز کے ساتھ شادی پر ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالرز (ساڑھے 4 ارب پاکستانی روپے سے زائد) خرچ کریں گے۔
جیف بیزوز اور لورین سانچز کی منگنی 2023 میں ہوئی تھی اور شادی اٹلی کے شہر وینس میں جون کے آخری ہفتے میں ہوگی۔
وینس کے رہائشی اس شادی کے خلاف ہیں اور ان کی جانب سے احتجاج بھی کیا جا رہا ہے۔