شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
اگر آپ روزانہ چہل قدمی کو عادت بنا لیتے ہیں تو اس سے دماغی تنزلی کا خطرہ کم کرسکتے ہیں، خاص طور پر ایسے افراد جن میں جینیاتی طور پر الزائمر امراض کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ یہ بات کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ Calgary یونیورسٹی کی اس تحقیق میں 70 سے 79 سال کی عمر کے لگ بھگ 3 ہزاراقرأ المزيد
اگر آپ روزانہ چہل قدمی کو عادت بنا لیتے ہیں تو اس سے دماغی تنزلی کا خطرہ کم کرسکتے ہیں، خاص طور پر ایسے افراد جن میں جینیاتی طور پر الزائمر امراض کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔
یہ بات کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔
Calgary یونیورسٹی کی اس تحقیق میں 70 سے 79 سال کی عمر کے لگ بھگ 3 ہزار افراد کو شامل کیا گیا۔
قراءة أقلیہ بات ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی / فائل فوٹو اگر آپ کو چہل قدمی کے لیے وقت نکالنے کی ایک اور وجہ چاہیے تو سائنس نے فراہم کر دی ہے
اگر آپ کو چہل قدمی کے لیے وقت نکالنے کی ایک اور وجہ چاہیے تو سائنس نے فراہم کر دی ہے
قراءة أقل