شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
روس کے کامچٹکامیں طاقتور 8.8 شدت کے زلزلے نے بحرالکاہل کے علاقے میں سونامی آگئی ہے ۔مچٹکا کے مختلف حصوں میں 3 سے 4 میٹر اونچی سونامی لہریں اٹھیں ۔ کامچٹکا کے گورنر ولادیمیر سولودوف نے اسے دہائیوں میں آنے والا سب سے شدیدترین زلزلہ قرار دیا ۔ سخالین اوبلاسٹ کے گورنر ویلیری لیمارینکو کا کہنا ہے کہ سیویاقرأ المزيد
روس کے کامچٹکامیں طاقتور 8.8 شدت کے زلزلے نے بحرالکاہل کے علاقے میں سونامی آگئی ہے ۔مچٹکا کے مختلف حصوں میں 3 سے 4 میٹر اونچی سونامی لہریں اٹھیں ۔ کامچٹکا کے گورنر ولادیمیر سولودوف نے اسے دہائیوں میں آنے والا سب سے شدیدترین زلزلہ قرار دیا ۔
سخالین اوبلاسٹ کے گورنر ویلیری لیمارینکو کا کہنا ہے کہ سیویرو کورلیسک میں شدید زلزلے کے بعد اس ٹاؤن کو خالی کرایا جا رہا ہے۔
اس زلزلے کی وجہ سے سونامی کی وارننگ جاری کی گئی ہے کہ جاپان، ہوائی، الاسکا اور امریکہ کے مغربی ساحل سونامی کی زد میں آ سکتے ہیں۔ اس سے نشیبی علاقوں میں سیلاب آنے کا خدشہ ہے۔
قراءة أقلRussia Japan Tsunami: روس کے شہر کامچٹکا میں 8.8 شدت کے زلزلے سے سونامی آئی۔ جاپان،امریکہ،انڈونیشیا، اور فلپائن نے بھی ایمرجنسی وارننگ جاری کردی ہے۔
Russia Japan Tsunami: روس کے شہر کامچٹکا میں 8.8 شدت کے زلزلے سے سونامی آئی۔ جاپان،امریکہ،انڈونیشیا، اور فلپائن نے بھی ایمرجنسی وارننگ جاری کردی ہے۔
قراءة أقل