شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
فائل فوٹو بھارتی اداکارہ شلپا شروڈکر نے سابق لیجنڈ بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے ساتھ اپنے تعلق کی خبروں سے متعلق حقیقت بیان کر دی۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ 1991 میں جب میں فلم 'ہم' میں کام کر رہی تھی تو اس وقت میری ملاقات سچن ٹنڈولکر سے ہوئی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ اُن کا کزن اور ٹنڈولکر ایاقرأ المزيد
بھارتی اداکارہ شلپا شروڈکر نے سابق لیجنڈ بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے ساتھ اپنے تعلق کی خبروں سے متعلق حقیقت بیان کر دی۔
ایک انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ 1991 میں جب میں فلم ‘ہم’ میں کام کر رہی تھی تو اس وقت میری ملاقات سچن ٹنڈولکر سے ہوئی تھی۔
انہوں نے بتایا کہ اُن کا کزن اور ٹنڈولکر ایک ساتھ کرکٹ کھیلتے تھے جس کی وجہ سے ان کی ٹنڈولکر سے ملاقات ہوئی۔
شلپا شروڈکر نے یہ بھی بتایا کہ ان سے ملاقات سے قبل ہی سچن اور انجلی میں انسیت تھی جس کا ہر کسی کو علم نہیں تھا اور ان کے دوست اس صورتحال سے واقف تھے
قراءة أقل