شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
عاصم اظہر اور میرب علی نے مارچ 2022 میں منگنی کی تھی۔ تقریباً تین سال بعد، جون 2025 میں انہوں نے علیحدگی کا اعلان کیا۔ علیحدگی کی وجہ کے بارے میں عاصم اظہر نے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا: "اگرچہ ہم نے خوبصورت لمحات شیئر کیے اور ایک مشترکہ مستقبل کی امید رکھی، لیکن زندگی ہماقرأ المزيد
عاصم اظہر اور میرب علی نے مارچ 2022 میں منگنی کی تھی۔ تقریباً تین سال بعد، جون 2025 میں انہوں نے علیحدگی کا اعلان کیا۔
قراءة أقلعلیحدگی کی وجہ کے بارے میں عاصم اظہر نے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا: “اگرچہ ہم نے خوبصورت لمحات شیئر کیے اور ایک مشترکہ مستقبل کی امید رکھی، لیکن زندگی ہمیشہ ہماری مرضی کے مطابق نہیں چلتی۔” انہوں نے مداحوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اس ذاتی معاملے میں ان کی پرائیویسی کا احترام کریں اور کسی قسم کی قیاس آرائی سے گریز کریں۔
دونوں نے نہ صرف ایک دوسرے کو انسٹاگرام پر ان فالو کر دیا ہے بلکہ ایک ساتھ شیئر کی گئی تصاویر بھی اب دونوں کے انسٹاگرام پر موجود نہیں ہیں۔