Ali1234الباحث
عصر کی نماز نہ چھوڑیں کیونکہ۔۔۔۔شیخ صالح بن حمید نے غفلت برتنے والوں کو خبردار کردیا
شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
عصر کی نماز نہ چھوڑیں کیونکہ...شیخ صالح بن حمید نے غفلت برتنے والوں کو خبردار کردیا شیخ صالح بن حمید نے عصر کی نماز کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے غفلت برتنے والوں کو خبردار کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ عصر کی نماز کو چھوڑنا ایک بڑی محرومی ہے۔ انہوں نے اپنے خطبے میں صحیح مسلم کی ایک حدیث کا حوالہ دیا جساقرأ المزيد
عصر کی نماز نہ چھوڑیں کیونکہ…شیخ صالح بن حمید نے غفلت برتنے والوں کو خبردار کردیا
قراءة أقلشیخ صالح بن حمید نے عصر کی نماز کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے غفلت برتنے والوں کو خبردار کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ عصر کی نماز کو چھوڑنا ایک بڑی محرومی ہے۔
انہوں نے اپنے خطبے میں صحیح مسلم کی ایک حدیث کا حوالہ دیا جس میں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: “جس کی عصر کی نماز چھوٹ گئی گویا اس کا مال اور اس کا گھر بار سب کچھ چھن گیا”۔
اس حدیث سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ عصر کی نماز کو ترک کرنا دنیاوی مال و دولت کے ضائع ہونے سے بھی بڑھ کر نقصان دہ ہے۔ شیخ صالح بن حمید نے اس بات پر زور دیا کہ مسلمانوں کو اس اہم فریضے کی ادائیگی میں ہرگز سستی نہیں کرنی چاہیے۔