...

تسجيل دخول تسجيل دخول

تواصل مع جوجل
أو استخدم

هل نسيت كلمة المرور؟

لا تملك عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

نسيت كلمة المرور نسيت كلمة المرور

هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.

هل لديك عضوية؟ تسجيل دخول الآن

‫‫‫عفوًا، ليس لديك صلاحيات لإضافة سؤال, يجب تسجيل الدخول لتستطيع إضافة سؤال.

تواصل مع جوجل
أو استخدم

هل نسيت كلمة المرور؟

تحتاج إلى عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.

برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.

تسجيل دخولتسجيل

Nuq4

Nuq4 اللوجو Nuq4 اللوجو
بحث
أسأل سؤال

قائمة الموبيل

غلق
أسأل سؤال
  • Nuq4 المحل
  • تصبح عضوا
Ali1234
  • 0
Ali1234الباحث

عمران خان، فوج اور کنٹینرز: اقتدار کی جاری جنگ کا پاکستان کے لیے کیا مطلب ہے؟

  • 0
  • 1 ‫1 إجابة
  • 0 متابعين
  • 0
إجابة
شارك
  • فيسبوك

    ‫1 إجابة

    1. Ali1234 الباحث
      2025-07-24T00:21:12-07:00‫أضاف ‫‫إجابة يوم يوليو 24, 2025 في 12:21 am

      کئی ہفتے گزر گئے مگر اسلام آباد کی سڑکوں کے کنارے آج بھی کنٹینر پڑے ہیں تاکہ کسی بھی احتجاج کی بِھنک پڑے تو فوراً انھیں سڑکوں کے بیچ رکھ کر راستے بند کیے جا سکیں۔ حقیقت تو یہ ہے کہ اِس شہر کے باسی بھی اب عادی ہو گئے ہیں کہ جیسے ہی شہر کی انتظامیہ کو کسی ناخوشگوار صورتحال کی کوئی اُڑتی خبر ملے وہ شہر‫اقرأ المزيد

      تصویر

      کئی ہفتے گزر گئے مگر اسلام آباد کی سڑکوں کے کنارے آج بھی کنٹینر پڑے ہیں تاکہ کسی بھی احتجاج کی بِھنک پڑے تو فوراً انھیں سڑکوں کے بیچ رکھ کر راستے بند کیے جا سکیں۔

      حقیقت تو یہ ہے کہ اِس شہر کے باسی بھی اب عادی ہو گئے ہیں کہ جیسے ہی شہر کی انتظامیہ کو کسی ناخوشگوار صورتحال کی کوئی اُڑتی خبر ملے وہ شہر سیل کر دیتے ہیں۔

      راولپنڈی اور اسلام آباد میں رہنے والے جانتے ہیں کہ کسی بھی لمحے وہ کہیں بھی پھنس سکتے ہیں۔

      گذشتہ اتوار کو ہونے والے تحریک انصاف کے جلسے کے پیش نظر راتوں رات شہر کی اہم شاہراوں پر کنٹینر رکھ کر 29 سڑکوں کو بلاک کر دیا گیا تھا۔ مگر یہ کنٹینر پاکستان تحریکِ انصاف کے حامیوں کا راستہ روکنے میں ناکام رہے، جو سڑکوں سے کنٹینر ہٹاتے، تمام رکاوٹیں دور کرتے، جھنڈے اور بینر لہراتے ہزاروں کی تعداد میں اسلام کے نواح میں ہونے والے جلسے میں پہنچے۔  جلسے میں پہنچنے والوں نے چہرے پر سابق وزیراعظم کے ماسک پہن رکھے تھے جبکہ اُن کے سروں پر غباروں سے بندھے عمران خان کے پوسٹر لہرا رہے تھے۔

      مران خان ایک سال سے زائد عرصے سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہیں۔ اُن پر کرپشن اور ریاستی راز افشا کرنے جیسے الزامات ہیں۔

      عمران خان اپنے خلاف تمام الزامات کو سیاسی مقدمات قرار دیتے ہیں۔ زیادہ تر مقدمات میں انھیں دی گئی سزائیں معطل ہو چکی ہیں اور اقوام متحدہ کے ایک ورکنگ گروپ نے بھی اعلان کیا ہے کہ انھیں ’جبری حراست میں رکھا گیا ہے‘ مگر اس سب کے باوجود مستقبل قریب میں اُن کے جیل سے باہر آنے کی کوئی امید نظر نہیں آتی ہے۔

      زیادہ تر تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے جب تک پاکستان کی ’سیاسی طور پر طاقتور‘ فوج نہیں چاہیے گی، خان باہر نہیں آ سکتے۔

      مگر اس حقیقت کا ادراک ہونے کے باوجود اتوار کو پی ٹی آئی رہنما عمران خان کے چاہنے والوں سے سیاسی وعدے کرنے سے باز نہیں آئے۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے سٹیج سے اعلان کیا ’سنو پاکستانیو، اگر ایک سے دو ہفتوں کے اندر اندر عمران کو قانونی طور پر رہا نہ کیا گیا تو خدا کی قسم ہم خود عمران خان کو رہا کروائیں گے

      ‫قراءة أقل
      • 0
      • شارك
        شارك
        • شارك علىفيسبوك
        • شارك على تويتر
        • شارك على لينكد إن
        • شارك على واتس آب

    يجب عليك تسجيل الدخول لإضافة إجابة.

    تواصل مع جوجل
    أو استخدم

    هل نسيت كلمة المرور؟

    تحتاج إلى عضوية، ‫تسجيل جديد من هنا

    القائمة الجانبية

    أكتشاف

    • Nuq4 المحل
    • تصبح عضوا

    الفوتر

    احصل على إجابات على جميع الأسئلة الخاصة بك ، كبيرة أو صغيرة ، Nuq4.com. لدينا قاعدة بيانات في تزايد مستمر ، بحيث يمكنك دائما العثور على المعلومات التي تحتاج إليها.

    Download Android App

    © حقوق الطبع والنشر عام 2024 ، Nuq4.com

    القانونية

    الشروط والأحكام
    سياسة الخصوصية
    سياسة الكوكيز
    سياسة DMCA
    قواعد الدفع
    سياسة رد
    Nuq4 الهبة الشروط والأحكام

    الاتصال

    الاتصال بنا
    Chat on Telegram
    arالعربية
    en_USEnglish arالعربية
    نحن نستخدم ملفات تعريف الارتباط لضمان أن نقدم لكم أفضل تجربة على موقعنا على الانترنت. إذا كان يمكنك الاستمرار في استخدام هذا الموقع سوف نفترض أن كنت سعيدا مع ذلك.طيبسياسة الكوكيز
    #!trpst#trp-gettext data-trpgettextoriginal=7145#!trpen#Seraphinite Accelerator#!trpst#/trp-gettext#!trpen##!trpst#trp-gettext data-trpgettextoriginal=7146#!trpen#Optimized by #!trpst#trp-gettext data-trpgettextoriginal=7145#!trpen#Seraphinite Accelerator#!trpst#/trp-gettext#!trpen##!trpst#/trp-gettext#!trpen#
    #!trpst#trp-gettext data-trpgettextoriginal=7147#!trpen#Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.#!trpst#/trp-gettext#!trpen#