Ali1234الباحث
فرانسیسی ریستوران کی نئی پالیسی، گاہکوں پر جرمانہ بھی عائد کیا جا سکتا ہے مگر کیوں؟
شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
فرانس کے شہر امبواز کے ایک چھوٹے سے ریستوران نے اپنے گاہکوں کے لیے نئی پالیسی متعارف کروا کر نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق ریستوران نے ایک ایسی پالیسی کا اعلان کیا ہے جس کے تحت گاہکوں کو ان کے ریزرویشن میں بتائی گئی تعداد سے کم یا زیادہ افراد کے ساتھ آنے پر جرمانہ کیا جائے گا۔
فرانس کے شہر امبواز کے ایک چھوٹے سے ریستوران نے اپنے گاہکوں کے لیے نئی پالیسی متعارف کروا کر نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔
این ڈی ٹی وی کے مطابق ریستوران نے ایک ایسی پالیسی کا اعلان کیا ہے جس کے تحت گاہکوں کو ان کے ریزرویشن میں بتائی گئی تعداد سے کم یا زیادہ افراد کے ساتھ آنے پر جرمانہ کیا جائے گا۔
قراءة أقل