شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
انڈیا اور پاکستان میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں اکثر یہ دیکھا جاتا ہے کہ اس طرح کا الزام لگانے والی خواتین کو ہمدردی کی جگہ معاشرے سے نفرت اور الزامات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ صباحت ذکریہ کہتی ہیں کہ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اس طرح کے الزامات کو ثابت کرنا انتہائی مشکل ہے، اور اگر کچھ خواتین سکرین شااقرأ المزيد
انڈیا اور پاکستان میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں اکثر یہ دیکھا جاتا ہے کہ اس طرح کا الزام لگانے والی خواتین کو ہمدردی کی جگہ معاشرے سے نفرت اور الزامات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ صباحت ذکریہ کہتی ہیں کہ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اس طرح کے الزامات کو ثابت کرنا انتہائی مشکل ہے، اور اگر کچھ خواتین سکرین شاٹس وغیرہ کی صورت میں شواہد پیش بھی کرتی ہیں تب بھی ان پر یقین نہیں کیا جاتا۔
’لیکن میں پھر بھی پرامید ہوں۔ کوئی بھی تحریک ایک دم ہی کامیاب نہیں ہوتی، نتائج سامنے آنے میں وقت لگتا ہے۔ اب کم سے کم اس بارے میں بات ہو رہی ہے۔ خواتین ایک دوسرے کی مدد کر رہی ہیں، زیادہ پراعتماد ہیں اور مرد حضرات کو اس بارے میں سوچنے پر مجبور ہونا پڑ رہا ہے۔