Ali1234الباحث
’لو گرو‘ اور ’دیمک‘ روٹھے ہوئے فلم بینوں کو سینما گھروں میں واپس لانے میں کامیاب ہو سکیں گی؟
شارك
هل نسيت كلمة المرور؟ الرجاء إدخال بريدك الإلكتروني، وسوف تصلك رسالة عليه حتى تستطيع عمل كلمة مرور جديدة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن السؤال.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن الإجابة.
برجاء توضيح أسباب شعورك أنك بحاجة للإبلاغ عن المستخدم.
عید ایک ایسا موقع ہے جب فلم بینوں کو نئی فلم کا انتظار ہوتا ہے اور وہ اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ سینما جانے کے لیے پُرجوش ہوتے ہیں۔ فلم سازوں کی جانب سے عید کے تہوار پر اپنی فلمیں نمائش کے لیے پیش کرنے کی اہم وجہ یہ معلوم ہوتی ہے کہ عام دنوں کی نسبت ان خاص مواقع پر فلم کی کامیابی کے امکانات بڑھ جاقرأ المزيد
عید ایک ایسا موقع ہے جب فلم بینوں کو نئی فلم کا انتظار ہوتا ہے اور وہ اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ سینما جانے کے لیے پُرجوش ہوتے ہیں۔
فلم سازوں کی جانب سے عید کے تہوار پر اپنی فلمیں نمائش کے لیے پیش کرنے کی اہم وجہ یہ معلوم ہوتی ہے کہ عام دنوں کی نسبت ان خاص مواقع پر فلم کی کامیابی کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔
اس کے علاوہ سینما مالکان کی اُمیدیں بھی ان تہواروں سے جڑی ہوتی ہیں کیونکہ جب زیادہ تعداد میں لوگ سینما کا رُخ کرتے ہیں تو انہیں کاروباری اعتبار سے منافع ہوتا ہے۔
قراءة أقل